اپنا گاؤں کری والا

اپنا گاؤں کری والا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا گاؤں کری والا, Tourist Information Center, گاؤں کری والا, Mankera.

یہ کوئی لاہور اسلام اباد کا کارپٹ روڈ نہیں ہے یہ ماشاءاللہ ہمارا گاؤں کری شاہ والا اور کافی چکوں کے اس پاس سے گزر کے جات...
06/04/2026

یہ کوئی لاہور اسلام اباد کا کارپٹ روڈ نہیں ہے یہ ماشاءاللہ ہمارا گاؤں کری شاہ والا اور کافی چکوں کے اس پاس سے گزر کے جاتا ہے یہ ادھر کاکارپٹ روڈ ہے میں شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے سیاست دانوں کا جنہوں نے ہمارے علاقے کے مسائل حل کیے ہیں

*میرا پیارا اسکول❤️🇵🇰*
16/03/2026

*میرا پیارا اسکول❤️🇵🇰*

شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اینڈ وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات خاں صاحب..!آپ نے ہمارے اسکولز کو اپگ...
03/02/2026

شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اینڈ وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات خاں صاحب..!

آپ نے ہمارے اسکولز کو اپگریڈ کر کے اپنا وعدہ پورا کیا، یہ اقدام ہمارے بچوں کے روشن مستقبل اور بہتر تعلیم کی جانب ایک مضبوط قدم ہے. ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کی کاوشوں اور تعلیم دوست وژن کو سراہتے ہیں.🇵🇰اور اپ کی محبتوں کا شکریہ استاد انصر عباس ویل ڈن ویل ڈن اپ کی بہت محنتیں اور کاوشیں ہیں ہمارے سکول کے لیے

Address

گاؤں کری والا
Mankera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا گاؤں کری والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share