08/05/2024
السلام علیکم:
عمرہ سیزن 1445 کا اختتام:
اس سیزن میں جن احباب نے ہمارے ساتھ سفر کیا اور ہمیں خدمت کا موقع دیا ہم ان کی دل سے قدر کرتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہمیشہ ان کے لیے دعا گو ہیں. اے-زی ٹریولز اینڈ ٹوورز نے پاکستان اور سعودی عربیہ میں اپنے پیکجز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر پھر بھی ہم سے اگر کوئی کوتاہی سرزد ہوئی ہو تو ہم اس کے لیے معذرت خواہ ہیں امید ہے کہ اپ ہماری بحیثیت انسان کمزوریوں سے درگزر فرمائیں گے-
آئندہ سیزن میں پہلے سے بہتر طریقے سے اے-زی ٹریولز اینڈ ٹوورز حاجیوں کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے اور ہمیں اپنی خدمات کا موقع فراہم کریں گے۔
اے-زی ٹریولز اینڈ ٹوورز انشاءاللہ تعالی پاک حرم سے تاجدار حرم تک آپ کی خدمات جاری رکھے گا۔آئندہ عمرہ سیزن 1446 ہجری کا باقاعدہ اغاز انشاءاللہ تعالی 20 جولائی 2024 سے ہو جائے گا ۔اس سلسلے میں اے-زی ٹریولز اینڈ ٹوورز کی مارکیٹنگ ٹیم انشاءاللہ تعالی آپ تک نئے پیکجز کی معلومات پہنچاتے رہیں گے۔
۔ اے-زی ٹریولز اینڈ ٹوورز حج عمرہ ، تمام ائرلائنز کی ٹکٹنگ اور ویزہ سروسس کا ایک بااعتماد ادارہ ہے.
شکریہ
مارکیٹنگ اینڈ آپریشنز سٹاف
اے-زی ٹریولز اینڈ ٹوورز
نزد ہزارہ یونیورسٹی ڈہوڈیال ، مانسہرہ
Contact: 0300-5299299/ 0311-5155882
Web: www.azieetravels.com E-Mail: [email protected]
Aziee Travels is launching online payments for our respected customers, so you dont have to go to bank, you can pay your installments online via your mobile phone Full 1demo contentHajj PackagesRead moreFull 2Demo contentUmrah PackagesRead moreFull 3coming soonAziee Travels is launching soon Interna...