Syed Zahir Shah

Syed Zahir Shah لا غالب الا اللّٰہ

26/12/2025

اگر یوسف علیہ السلام کی طرح کنویں میں پھینکے گئے ہو تو اس بات پر بھی یقین رکھو کہ وہاں سے عزیر کا قافلہ بھی ضرور گزرے گا۔!"

21/12/2025

*
لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے۔ ❤️

‏ غریب آدمی سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لیناحسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے
18/12/2025

‏ غریب آدمی سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا
حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے

18/12/2025

جس طرح قرآن کریم کو چھونے کیلئے جسم کا پاک ہونا ضروری ہے اسی طرح یار غار کو سمجھنے کے لیے خون کا پاک ہونا ضروری ہے

🌙 *زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ…*کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ*"وقت بہت ہے… بعد میں توبہ کر لیں گے، بعد میں سنبھل جائیں گے"*مگر وہ ب...
17/12/2025

🌙 *زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ…*
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ

*"وقت بہت ہے… بعد میں توبہ کر لیں گے، بعد میں سنبھل جائیں گے"*
مگر وہ بھول جاتے ہیں کہ

👈موت کبھی “بعد میں” نہیں آتی…

*اصل دانش یہ ہے کہ انسان.... اپنی ہر سانس کو اللہ کی رضا کے مطابق بنا لے۔*
کیونکہ ایک لمحہ…
صرف ایک لمحہ
زندگی کا راستہ بدل دینے کی طاقت رکھتا ہے۔

💖 *اگر دل میں ابھی بھی کوئی نیکی کا ارادہ ہےتو اسے کل پر مت چھوڑیں—
👈شاید کل ہمارے نصیب میں نہ ہو

16/12/2025

اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے

جب تمہیں دوسروں کے حالات کا علم نہ ہو۔۔۔۔۔۔🪴تو ان کے متعلق اپنی زبان بند رکھوبغیر سمجھے بغیر جانے کسی پر رائے دینا یا فی...
16/12/2025

جب تمہیں دوسروں کے حالات کا علم نہ ہو۔۔۔۔۔۔🪴
تو ان کے متعلق اپنی زبان بند رکھو
بغیر سمجھے بغیر جانے کسی پر رائے دینا یا فیصلہ کرنا ٹھیک نہیں
خاموشی سب سے بڑی دانائی ہوتی ہے

*🌷شادی کرو۔۔۔ ثواب کماؤ🌷*وہ اجر وثواب جو ایک "شادی شدہ مسلمان" ہی حاصل کر سکتا ہے جبکہ "کنوارے" اس سے محروم رہتے ہیں:1۔ ...
16/12/2025

*🌷شادی کرو۔۔۔ ثواب کماؤ🌷*

وہ اجر وثواب جو ایک "شادی شدہ مسلمان" ہی حاصل کر سکتا ہے جبکہ "کنوارے" اس سے محروم رہتے ہیں:
1۔ سنتِ نبوی کو اپنانے کا اجر
2۔ نکاح کے ذریعے سے عفت و پاکدامنی کی نیت کا اجر
3۔ بیوی کے حقوق ادا کرنے کا اجر
4۔ اہلِ خانہ پر خرچ کرنے کا اجر
5۔ بیوی کی طرف سے زیادتی پر صبر کا اجر
6۔ بچوں کی پیدائش پر امتِ محمدیہ میں اضافے کا سبب بننے کا اجر
7۔ بچوں کی تربیت کرنے کا اجر
8۔ اولاد کے ہر نیک عمل پر اجر وثواب میں شرکت
9۔ بیوی بچوں کی خاطر حلال روزی کمانے کی محنت کا اجر
10۔ اگر کوئی بچہ فوت ہوجائے تو اس پر صبر کرنے کا اجر

کیا آپ ابھی بھی کنوارے رہنا پسند کریں گے؟؟
Najam Khan

Inam Syed Sana Khan Syed Ghufran Shah Naeem Haqqani

15/12/2025

"جو چیز اللہ کے لیے چھوڑ دی جائے وہ یقینی طور پر ضمانت شدہ ہوتی ہے"
✨♥️

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب صرف آپکا ہے، تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی آپکی ذمےداری ہے...!!
15/12/2025

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب صرف آپکا ہے، تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی آپکی ذمےداری ہے...!!

15/12/2025

یا اللطیف!
اے نرمی سے کرم فرمانے والے!
ہماری زندگیوں میں اپنی لطافت سے آسانیاں پیدا فرما دے۔ آمیـــــن🩵

12/12/2025

Best thoughts about father and mother
゚viralシfypシ゚viralシ #جٹھکا Nisar Shah سمیع اللہ زرین Salamat Shah Juma Khan Sana Khan Shahid Khan Zia Khan Muhammad Saeed Rahat Khan Abdullah Shah Syed Ghufran Shah Humayun Humayun Noormalik Syed Asadullah Sha

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zahir Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share