Royal Tourism Pk

Royal Tourism Pk Pakistan Tourism Explore

سبھی کے حِصّے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی شجر   تو   پھُوٹ   پڑا   بار   بار  کٹ کر بھی😊
10/09/2024

سبھی کے حِصّے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی
شجر تو پھُوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی😊

دودی پت سر کاغان ویلی
22/08/2024

دودی پت سر کاغان ویلی

کیا آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیںہم لے کر آ رہے ہیں آپ کی پریشانی کا حل  ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ کے پورے شہر ...
28/11/2023

کیا آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں
ہم لے کر آ رہے ہیں آپ کی پریشانی کا حل
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ کے پورے شہر میں ہم آپ کے کاروبار کی تشہیر کریں گے
SMS marketing
Whatsapp marketing
Facebook Ads
instagram Ads
Tiktok Ads
Google Ads
youtube Ads
Also Our Company Providing Like, Followers, Subscribers, View and watch Time for your page
کیا آپ اپنے کاروبار کے لئے ہم سے پوسٹرز بنوانا چاہتے ہیں

Get All Social Media Subscribers
Followers And Watch Time From Us
All Services Non-Drop With Lifetime Guarantee
Youtube Subscribers Watchtime
Views And Likes Are Available

page Profile Followers
Views And Likes Are Available

Instagram Account Followers
Views And Likes Are Available
Tiktok Account Followers Views
And Likes Are Available
Whatsapp 03458763860

مارکیٹنگ کیا ہے ؟آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور کہا، " میں بہت امیر آدمی ہوں...
13/12/2021

مارکیٹنگ کیا ہے ؟

آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور کہا، " میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔"

اس کو "ڈائریکٹ مارکیٹنگ" کہتے ہیں۔

آپ ایک پاڑٹی میں اپنے چند دوستوں کے ساتھ گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ کا ایک دوست اس لڑکی کے پاس گیا اور آپ کی طرف اشارہ کر کے کہنے لگا ، " وہ بہت امیر آدمی ہے۔ اس سےشادی کر لو۔"

اس کو "ایڈورٹائزنگ" کہتے ہیں۔

آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور اس سے اس کا فون نمبر دریافت کیا۔ اگلے دن آپ نے اسے فون کیا اور کہا، " میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔"

اس کو "ٹیلی مارکیٹنگ" کہتے ہیں۔

آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اپنی نشست سے اٹھے، اپنی ٹائی کو درست کیا، بالوں پر ہاتھ پھیرا پھر اس کے قریب پہنچے اور اسے ایک ڈرنک بنا کر پیش کی۔اس کے لئے دروازہ کھولا، اس نے جان بوجھ کر اپنا پرس نیچے پھینک دیا، آپ نے جلدی سے اٹھا کر اسے واپس کر دیا، اسے سواری کی پیشکش کی اور کہا، " بائی دے وے میں بہت امیر آدمی ہوں۔ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گی۔"

اس کو "پبلک ریلیشن " کہتے ہیں۔

آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ وہ آپ کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے ، " آپ بہت امیر آدمی ہیں ۔"

اس کو "برانڈڈ پروڈکٹ" کہتے ہیں۔

آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور کہا، " میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔" ا س نے پلٹ کر ایک زناٹے دار تھپڑ آپ کی گال پر رسید کر دیا۔

اس کو "کسٹمر فیڈ بیک" کہتے ہیں۔

آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور کہا، " میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔" اُس نے جواب میں آپ کا اپنے خاوند سے تعارف کروا دیا۔

اس کو "ڈیمانڈ اور سپلائی گیپ" کہتے ہیں۔

آپ ایک پاڑٹی میں گئے، وہاں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور پیشتر اس کے کہ آپ کہیں کہ میں بہت امیر آدمی ہوں۔ مجھ سے شادی کر لو۔ وہ پلٹ کر آپ کی طرف دیکھتی ہے۔ او ہو یہ تو آپ کی اپنی بیوی ہے۔

اس کو "کمپیٹیشن جو مارکیٹ سے آپ کا شیئر کھا رہی ہے" کہتے ہیں۔

وادیٴ کاغان  غازی سر
04/06/2021

وادیٴ کاغان غازی سر

وادیٴ کاغان  دودی پت سر ۔جھیل
04/06/2021

وادیٴ کاغان دودی پت سر ۔جھیل

وادیٴ کاغان  بھنونجہ
04/06/2021

وادیٴ کاغان بھنونجہ

06/08/2020

Address

Mansehra
21350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Tourism Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category