پیارا گاؤں منورویلی

پیارا گاؤں منورویلی ہیارا گاؤں منور ویلی پیج کو لائک کریں...
منور ویلی کے سب دوست میرا ساتھ دیں

پیارا گاؤں منورویلی
18/09/2026

پیارا گاؤں منورویلی

منورویلی سے افسوسناک خبر
17/09/2026

منورویلی سے افسوسناک خبر

🍒 کاغان کے پہاڑوں کا یہ خوبصورت پھل ❤️🏔️کس کس  کو اس کا  نام معلوم ہے؟ 🤔کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
16/09/2026

🍒 کاغان کے پہاڑوں کا یہ خوبصورت پھل ❤️🏔️
کس کس کو اس کا نام معلوم ہے؟ 🤔
کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

15/09/2026

منورویلی کے تازے اخروٹ

12/09/2026

حضرت مولانا عباداللہ صاحب کا بیان

ماضی کی خوبصورت یادیں! یہ وہ تاریخی اور خوبصورت مقام ہے جہاں سے میں نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کیا تھا۔ 1993ء میں میں نے...
12/09/2026

ماضی کی خوبصورت یادیں!
یہ وہ تاریخی اور خوبصورت مقام ہے جہاں سے میں نے اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کیا تھا۔ 1993ء میں میں نے مڈل اسکول بدلگراں سے دوسری جماعت (2nd Class) تک تعلیم حاصل کی تھی۔
ان کھلے میدانوں، پہاڑوں کے سایے اور اس سادہ سی عمارت میں گزرے ہوئے بچپن کے دن آج بھی دل کے بہت قریب ہیں۔ نہ زندگی کی بھاگ دوڑ کی فکر، نہ کوئی تناؤ... صرف پڑھائی، کھیل کود اور بے فکری کے خوبصورت دن!
کیا یہاں میرے 1993ء یا اس دور کا کوئی اسکول کا ساتھی (Classmate / Senior) موجود ہے؟ یا کسی اور نے بھی اس تاریخی اسکول میں وقت گزارا ہے؟
اپنی یادیں، اساتذہ کے نام اور پرانے قصے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! 👇

حق اور سچائی کی تلاش کسی سرحد یا نسل کی محتاج نہیں ہوتی، جس کا تازہ ترین ثبوت نیپال سے تعلق رکھنے والے 41 شہریوں کا اجتم...
30/08/2026

حق اور سچائی کی تلاش کسی سرحد یا نسل کی محتاج نہیں ہوتی، جس کا تازہ ترین ثبوت نیپال سے تعلق رکھنے والے 41 شہریوں کا اجتماعی طور پر دائرہ اسلام میں داخل ہونا ہے۔ ان افراد نے اسلام کی عالمگیر تعلیمات، امن، اخوت اور مساوات سے متاثر ہو کر ایک پروقار تقریب میں بیک وقت کلمہ شہادت پڑھا اور دینِ حق کو گلے لگا لیا۔
دیارِ غیر میں مقیم ان نیپالی شہریوں کا کفر کے اندھیروں سے نکل کر ایمان کی روشنی میں آنا اس بات کی زندہ مثال ہے کہ دنیا کے کونے کونے میں پیاسے دلوں تک سچے دین کا پیغام پہنچ رہا ہے اور اللہ پاک جس کے لیے چاہتا ہے ہدایت کے راستے کھول دیتا ہے۔

30/08/2026

ماشاءاللہ، منورویلی کے خوبصورت پہاڑوں پر گھاس کٹائی کا یہ منظر دل کو چھو لینے والا ہے۔ قدرت کے حسین نظارے، محنتی لوگوں کی محنت اور رزق کی تلاش—سب کچھ اپنی مثال آپ ہے۔ محنت کرنے والوں کو دل سے سلام، اللہ پاک سب کی محنت میں برکت عطا فرمائے۔ ゚viralシfypシ゚viralシalシ Kaghan valley

🌿 دیسی سوغات، گاؤں کی خوشبو اور مٹی کا ذائقہ! 🌽🥭قدرت کے رنگوں سے سجی خالص دیسی سوغات۔ ❤️شہر کی چمک اپنی جگہ، مگر گاؤں کی...
28/08/2026

🌿 دیسی سوغات، گاؤں کی خوشبو اور مٹی کا ذائقہ! 🌽🥭

قدرت کے رنگوں سے سجی خالص دیسی سوغات۔ ❤️
شہر کی چمک اپنی جگہ، مگر گاؤں کی تازگی اور دیسی ذائقے کا کوئی مقابلہ نہیں۔ 🌾

صرف چند منٹوں میں نیپال کا پورا کا پورا شہر ہی اُجڑ گیا ہے جس سے سینکڑوں اموات ہوگئیں۔ پاکستان کے شمالی علاقات جات بھی ا...
27/08/2026

صرف چند منٹوں میں نیپال کا پورا کا پورا شہر ہی اُجڑ گیا ہے جس سے سینکڑوں اموات ہوگئیں۔ پاکستان کے شمالی علاقات جات بھی اسی ریڈار پہ ہیں لیکن ہم کتنا اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں؟ جس بے دردی سے ہم دریاؤں اور نالوں کے کنارے آبادیاں بسا رہے ہیں تو آنے والے چند سالوں کے اندر نتائج اس سے مختلف نہیں ہوں گے۔ اس شہر کو دیکھنےکے بعد نا جانے کیوں ناران اور بحرین کا نقشہ گھوم گیا مگر اللہ نہ کرے ہم پر یا کسی پر بھی اب دوبارہ ایسی تباہی آئے۔ اللہ ہم سب کو محفوط رکھے۔ (الہی آمین)

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیارا گاؤں منورویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیارا گاؤں منورویلی:

Shortcuts

Share