Travel with asad

Travel with asad 🌍 Exploring the hidden beauty of Siran Valley & beyond | 📸 Sharing nature, culture & unforgettable journeys | ✨ Join me on the adventure – Travel With Asad

18/01/2026

جنگلات قدرت کا قیمتی تحفہ ہیں، یہ ہماری ہوا، پانی، موسم اور بے زبان جانوروں کی زندگی سے جڑے ہوئے ہیں۔ جنگل میں آگ لگانا صرف درختوں کو جلانا نہیں بلکہ پوری ایک دنیا کو تباہ کرنا ہے۔آج رات یہ آگ لگی دیکھ کر دل بہت دکھا، اسی درد نے یہ ویڈیو بنانے پر مجبور کیا۔ بے شمار جانور، پرندے اور پودے اس آگ کی نذر ہو جاتے ہیں، اور آنے والی نسلوں سے ہم ان کی خوبصورتی چھین لیتے ہیں۔اگر آپ بھی اس بات سے متفق ہیں کہ جنگلات میں آگ نہیں لگانی چاہیے تو اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، دوسروں تک شیئر کریں اور آگاہی پھیلائیں۔ خاموشی بھی جرم ہے، آئیں مل کر اپنی قدرت اور اپنے مستقبل کی حفاظت کریں۔

13/01/2026

مانسہرہ کے خوبصورت سیاحتی مقام سرن ویلی ڈاڈر میں، ہندکو، اردو اور انگلش زبانوں میں تیار کیا گیا کمرشل — جیو میزان کے ساتھ۔












سرن ویلی روڑی سیزن میں اور اوف سیزن میں
26/12/2025

سرن ویلی روڑی سیزن میں اور اوف سیزن میں

23/12/2025

سرن ویلی یونین آف جرنلسٹس کی تقریبِ حلف برداری،عمر نواز خان کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت،صحافیوں کے مسائل اور علاقائی مسائل پر خصوصی توجہ۔

22/12/2025

Good news for all tourists from Siran Valley! 🌄✨

17/12/2025

اگر سرن ویلی میں کھانوں کے بہترین ذائقے کی بات کی جائے تو سب سے پہلے جو نام ذہن میں آتا ہے وہ المدینہ ہوٹل ہے۔ معیاری اور لذیذ کھانوں کی وجہ سے المدینہ ہوٹل اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ اب بھوگڑمنگ کے ساتھ ساتھ جبوڑی بازار میں بھی المدینہ ہوٹل کا آغاز ہو چکا ہے، جو سرن ویلی کے عوام کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔

14/12/2025

گوجری زبان میں ویڈیو، آپ کے لیے آج سرن ویلی میں اپنے دوستوں کے ساتھ۔
Travel with Asad♥️







03/12/2025

Lahore Guest House — Siran Valley, Dadar

29/11/2025

✨ Pelija Meadows Camping ✨
پیلیجہ میڈوز کی حسین وادیوں میں کیمپنگ کا اپنا ہی مزہ ہے۔
ٹھنڈی ہوائیں، سرسبز گھاس، پہاڑوں کی خاموشی اور قدرت کا سکون—
بس دل یہی چاہتا ہے کہ لمحے یہیں تھم جائیں۔
اگر آپ بھی نیچر کے قریب رہ کر سکون محسوس کرنا چاہتے ہیں،
تو پیلیجہ میڈوز آپ کا انتظار کر رہی ہیں! 🌿🏞️🔥⛺

25/11/2025

✨ Naran Jeep Adventure Trip ✨
اتوار والے دن ایک دن/ایک رات کا زبردست ناران جیپ ٹرپ آرگنائز کیا جا رہا ہے۔
جو دوست اس حسین سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ براہِ راست BIO 03125714893میں موجود نمبر پر رابطہ کریں۔

Limited seats — First come, first serve!
Adventure • Fun • Memories 🌄

Address

Jabbori
Mansehra
21170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category