Abha International Air Services

Abha International Air Services TIK TOK : Abha International _official
LOCATION: Near Bank Road Opp Moti Mahal
Bakery Chugtai Plaza Mardan. CONTACT: 03118082950.
(1)

👉   NOW APPLY 👉 📞 03005833635only familyTRAVEL ANY SECTOR IN KSALimited 💺
26/11/2025

👉



NOW APPLY 👉 📞 03005833635
only family

TRAVEL ANY SECTOR IN KSA
Limited 💺

21/11/2025

عمرے🕋 کا پیکج مہنگا ہونے کی اصل وجہ۔۔۔ ویڈیواخر تک دیکھیے



مکہ مکرمہ میں قریب کے ہوٹلز کی دستیابی دن بدن مشکل ہوتی جارہی ہے مشہور  ہوٹلز تقریبن  نزد کبوتر چوک ابرھیم خلیل روڈ کو ب...
08/11/2025

مکہ مکرمہ میں قریب کے ہوٹلز کی دستیابی دن بدن مشکل ہوتی جارہی ہے مشہور ہوٹلز تقریبن نزد کبوتر چوک ابرھیم خلیل روڈ کو بند کردیا گیا 🏨🚫🚨💔😞

پیغام یہ ھے کہ جوانی میں ھی حج عمرہ کی سعادتیں بار بار سمیٹ لیں پھر بڑھاپے میں کہاں اتنا پیدل چل کے حرم پہنچا جائیگا ۔۔۔ دنیا کے جھمیلے تو جاری رھیں گے کچھ وقت کے لئیے دنیا کو الوداع کہیں اللہ تعالیٰ کا حرم آباد کریں
ابہا انٹرنیشنل ائیر سروسز ✈️

30/10/2025

Wkhta ta sare yran pa sode ❤️👍
TikTok |Abha International_Official

28/10/2025

Happy costomer ❤️🕋

سعودی عرب نے پریمیم اقامہ (Premium Residency) کا نیا پروگرام متعارف کرایا ہے جس کے تحت غیر ملکی افراد بغیر کسی مقامی کفی...
24/10/2025

سعودی عرب نے پریمیم اقامہ (Premium Residency) کا نیا پروگرام متعارف کرایا ہے جس کے تحت غیر ملکی افراد بغیر کسی مقامی کفیل کے مملکت میں رہائش، کام اور سرمایہ کاری کر سکیں گے۔ اس پروگرام کی فیس 4,000 سعودی ریال (تقریباً 1,065 امریکی ڈالر) مقرر کی گئی ہے۔ یہ اقدام سعودی وژن 2030 کے تحت عالمی ماہرین اور سرمایہ کاروں کو مملکت کی جانب راغب کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

اس پروگرام میں پانچ اقسام شامل ہیں:
1. خصوصی صلاحیت رکھنے والے (Special Talent)
2. باصلاحیت افراد (Gifted)
3. سرمایہ کار (Investor)
4. کاروباری شخص (Entrepreneur)
5. جائیداد کے مالک (Real Estate Owner)

پریمیم اقامہ رکھنے والے افراد کو اپنے اہلِ خانہ کو ساتھ رکھنے، جائیداد کے مالک بننے، اور سعودی عرب میں آزادانہ آمد و رفت کی اجازت ہوگی۔

درخواست دہندگان سرکاری پریمیم اقامہ پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں، مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے اور منظوری کے بعد 4,000 ریال فیس ادا کر کے پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

👉 Regard:
ابہا انٹرنیشنل ائیر سروسز ✈️
حماد احمد 🎤

اب کام ہوا ہے بہت اسان ابہا انٹرنیشنل اپ کے لیے لایا                  (Soft skill)جدید اور اسان سہولت جس میں شامل    ہے ...
23/10/2025

اب کام ہوا ہے بہت اسان ابہا انٹرنیشنل اپ کے لیے لایا
(Soft skill)جدید اور اسان سہولت جس میں شامل ہے سوفٹ سکیل اور اگر اپ بھی کرنا چاہتے ہیں تو ابہا انٹرنیشنل کی طرف ائے اور مناسب ریٹ پر حاصل کرے


🤔 Hammad Ahmad

Address

Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abha International Air Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category