21/05/2026
فوری ضرورت برائے سعودی
سعودی عرب کی مشہور معروف کمپنی سراکو۔ کےلئے۔ جنرل لیبر کی ضرورت ہے۔
جس کی بنیاد تنخواہ۔ 700+200 ہوگی۔ رہائش۔ میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات مکامی لیبر لا کے مطابق ہوگی۔ کمپنی کی جانب سے شرائط۔ ہے۔ عمر کی حد۔ 22سال سے 35سال تک۔ اور بندہ۔
گلف ریٹرن۔ چاہیں۔
رابطہ نمبر۔ 03489806201
واٹسپ نمبر 03141940271
روزانہ کی بنیاد پر انٹرویو جاری ہے