Metro Air Com Travel & Tours

Metro Air Com Travel & Tours We provide work & Visit Visa Any where . Also provide Hajj & Umraha Services.all Air line Tickets ,V

04/05/2024
11/09/2023
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*    میٹرو ٹریول عمرہ گروپ 🕋 *ربیع الاوّل عمرہ 21 دن مکمل پیکج* 🕋        *ڈائریکٹ فلائٹ*...
10/09/2023

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
میٹرو ٹریول عمرہ گروپ
🕋 *ربیع الاوّل عمرہ 21 دن مکمل پیکج* 🕋
*ڈائریکٹ فلائٹ*
انشاء اللہ روانگی
15ستمبر -------05 اکتوبر
16 ستمبر -------06 اکتوبر
لاہور -جدہ- لاہور
LHE-JED
JED-LHE
*پہلے آئیں پہلے پائیں*
____________________________
*(پیکج 1)*
مکہ مکرمہ رہائش: شٹل سروس
مدینہ منورہ رہائش: مارسہ الخیر 900 میٹر

*ڈائریکٹ فلائٹ: 109,999*
____________________________
*پیکج-نمبر 2*
مکہ رہائش:۔ 1000 میٹر
مدینہ رہائش: 900 میٹر
ڈائریکٹ فلائٹ *222000*
__________________________
*پیکج 3* :
مکہ مکرمہ رہائش: رشد المجد سٹار 🌟🌟 ہوٹل 🏨 550 میٹر
مدینہ منورہ رہائش: منار المدینہ 650 میٹر
*: ڈائریکٹ فلائٹ: -/ 232000*
____________________________
*پیکج نمبر 4*
مکہ مکرمہ رہائش: رشد المجد سٹار 🌟🌟 ہوٹل 🏨 550 میٹر
مدینہ منورہ رہائش: فندق المنازل و دیار مدینہ (باب الاسلام مرکزیہ کے باہر پہلا ہوٹل) 400-350 میٹر

: *ڈائریکٹ فلائٹ: -/237500*
____________________________
پیکج نمبر 5:
مکہ مکرمہ رہائش: ہبہ ہجرہ 4 (450-400 میٹر)
مدینہ منورہ رہائش: فندق بئر الایمان سٹار ⭐ ⭐200 میٹر

*ڈائریکٹ فلائٹ : 245,000*

*محمد عرفان چوہدری* *03007764324* *03016195161*
*یہ پیکج محدود مدت کے لیے ہے*

04/09/2023

Umrah visa

سعودی عرب کے لیے ڈائریکٹ انٹری تو بند ہے لیکن لیگل طریقہ سے براستہ بحرین اور مالدیپ  سعودی عرب پہنچا جا سکتا ہےپاکستان ۔...
29/04/2021

سعودی عرب کے لیے ڈائریکٹ انٹری تو بند ہے لیکن لیگل طریقہ سے براستہ بحرین اور مالدیپ سعودی عرب پہنچا جا سکتا ہے
پاکستان ۔ تا ۔ سعودیہ
14 دن پیکج مالدیپ
14دن بحرین پیکج

نوٹ:
فل پیکج اور ائیرٹکٹ کے ساتھ

پیکج میں شامل سہولیات
1- وزٹ ویزہ (72 گھنٹے میں)
2- ہوٹل کا قیام
3- سحر و افطار کھانا
4- کرونا ٹیسٹ (بحرین میں)
5-ائیرٹکٹ
6- فل ٹرانسپورٹ-
(ائیرپورٹ - تا - ہوٹل - تا - الخبرشہر)

Pkr on call

مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.
Metro Aircom Travel Agency
📱 03007764324

15/04/2021

حافظ سعد کون ہے۔۔۔؟؟؟
لاہور کی ایک مسجد کے مرحوم امام کا بیٹا۔

اچھا گرفتار کیوں کیا۔۔۔؟؟؟
یار وہ 20 تاریخ کو احتجاج کرنے جارہا تھا۔

کس بات کا احتجاج۔۔۔؟؟؟
حکومت نے اس کے والد سے معاہدہ کیا تھا کہ وہ فرانس کا سفیر نکالے گی اس کے والد دنیا سے چلے گئے تو حکومت نے پھر سعد سے مذاکرات کئے اور مزید دو مہینے کا وقت مانگا اور 20 تاریخ کو وہ وقت پورا ہو رہا تھا۔

فرانس کا سفیر کیوں نکالنا ہے۔۔۔؟؟؟
یار فرانس نے حضور ﷺ کی شان میں سرکاری سطح پر گستاخی کی ہے اور معافی تو دور ابھی تک اپنی بات اور ڈٹا ہوا ہے تو اس کا یہی حل ہے کہ سفیر نکال دو یعنی تعلق ختم کر دو وہ جنگ کرنے کا تھوڑی بول رہا ہے۔

لیکن فرانس ہمیں امداد دیتا ہے اس سے تعلّق کیسے ختم کرینگے۔۔۔؟؟؟

تم جس کمپنی میں کام کرتے ہو اس کا مالک تجھے تنخواہ بونس سب کچھ دیتا ہو لیکن پھر تمہارے امی ابو بہن بھائی رشتہ داروں کو آئے روز گالیاں دے، ان کی ازدواجی زندگی تک پر مزاحیہ کارٹون و فلمیں بناکر کر اسکرین اور بورڈ لگا کر دکھائے تو کیا برداشت کرلوگے صرف اس لئے کہ مالک پیسے دیتا ہے۔۔۔؟؟
ارے نہیں بھائی اپنی طاقت کے مطابق اس سے اسکا بدلہ لوں گا کچھ نہیں ہوا تو میں نوکری چھوڑ دونگا بھلے کتنی مجبوری ہو۔

سعد کا بھی یہی کہنا ہے کہ بھلے ہم جتنے غریب ملک ہوں حضور ﷺ پر ہمارے ماں باپ قربان۔
فرانس سے تعلّق ختم کر دو۔

لیکن یار اس سے تو ساری دنیا ہمارے خلاف ہوجائے گی۔
دیکھو بھائی اس وقت ساری دنیا میں جمہوریت ہے ہمارے ملک میں بھی جمہوریت ہے اور جمہور کی رائے یہی ہے کہ سفیر ملک بدر کرو۔

لیکن یار سعد سیاست کر رہا ہے۔
سیاست کیا۔۔۔؟؟؟
اس نے دولت مانگی ہے۔۔۔؟؟؟
استعفیٰ مانگا ہے یا حکومت مانگی ہے۔۔۔؟؟؟
سیٹ مانگی ہے ؟
چار حلقے مانگے ہیں ؟
اگر سیاست کر رہا ہے تو حکومت موقع کِیوں دی رہی ہے سفیر نکال دے۔پھر بھی اگر احتجاج کرے تو حکومت حق پر ہوگی کہ سعد سیاست کر رہا ہے۔اور اگر حکومت سفیر نکالتی ہے تو اس کا سیاسی فائدہ تو خود حکومت کو ہوگا۔

اچھا نا بھائی لڑو مت۔
Copy paste
لڑ نہیں رہا ، سمجھا رہا تھا 🙂۔

13/04/2021

الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ
رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، صبح 14th April پہلا روزہ ہو گا، انشاءاللہ
آپ سب کو رمضان الکریم مبارک

04/04/2021

🇷🇴ضرورت🇷🇴 برائے 🇷🇴 رومانیہ 🇷🇴
* 🇪🇺 🇪🇺 🇪🇺 یورپ 🇪🇺 🇪🇺 🇪🇺*

*ٹیسٹ/ انٹرویو: 7 اور 8 اپریل*

معاہدہ مدت: 02 سال

*• ٹائل فکسر*
تنخواہ: 600 یورو + کھانا

*• ماربل گرینائٹ فکسر*
تنخواہ: 550 یورو + کھانا

*• جپسم فال سیلنگ کارپینٹر*
تنخواہ: 550 یورو + کھانا

*• شٹرنگ کارپینٹر*
تنخواہ: 550 یورو + کھانا
سٹیل اور لکڑی دونوں کی شٹرنگ کا کاریگر

*ڈیوٹی: 10 گھنٹے،* میڈیکل، رہائش، اور ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی۔

Address

Shahzad Market Near Khushali Bank Chwok SadiqPura Circular Road Narowal
Market

Telephone

+923007764324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Metro Air Com Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category