Decent shaukat ali shah

Call Website Contact the business

Decent shaukat ali shah decent Dj shaukat

17/08/2026

مرحوم حاجی زرگل کا اخری سفر اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے

16/08/2026

اعلان جنازہ حاجی زر گل صاحب پا گئے ہیں نماز جنازہ 17 اگست بروزی پیر صبح 10 بجے لوئر دیر جندول معیار تکیہ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے

16/08/2026

چھ گیندوں پر 18 رنز وقت کم مقابلہ سخت
جندول معیار گمبھیر سے رپورٹ کر رہے ہیں شوکت علی شاہ

15/08/2026

دارالعلوم تبلیغ القران اپ کے زکوۃ صدقات کا مستحق ادارہ رابطہ نمبر 03028829021
مہتمم مدرسہ حضرت مولانا سلطان زیب صاحب
لو یار دیر جندول معیار بالمقابل جاز بارگن

14/08/2026

مسلسل جیتنے والا چھترال گلگت کے ہاتھوں کیوں ہارا چترال کے مقام ساتھیوں سے شوکت علی شاہ کی گفتگو
چترال شندور گراؤنڈ سے رپورٹ کر رہے ہیں شوکت علی شاہ

14/08/2026

ہمیں زیادہ وقت کے لیے گلگت بلتستان کی ٹور پر انا چاہیے تھا کم وقت کی وجہ سے ہم دوڑ رہے ہیں اور ہر ٹورزم پارٹ کو پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں خاتون ٹورسٹ کی شوکت علی گفتگو

14/08/2026
14/08/2026

تباہ کن بارش کی وجہ بڑے بڑے درخت زمین بوس ہو گئے یا اللہ رحم فرما
رپورٹ کر رہے ہیں شوکت علی شاہ

14/08/2026

پورا گلگت بلتستان بلند و بالا پہاڑوں کے سائے میں لیکن دیوسائی میں دور دور تک کوئی پہاڑ نہیں اور زمین کراچی کے رقبے سے بہت زیادہ

Address

Masjid Mangiya
Mayar
18550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decent shaukat ali shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Decent shaukat ali shah:

Shortcuts

Share

Category