Awaami Parinda

Awaami Parinda Please Like and Follow❤️

I love travelling and I love languages, so imagine my excitement when I came across a treasure trove of travel words and wanderlust synonyms that describe how we feel before, during, and after we travel.

03/05/2020
Happy birthday
02/05/2020

Happy birthday

ایک عالم کو آپ اتنا مجبور کر دیا کہ اس کو معافی مانگنا پڑی۔💔مجھے طارق جمیل صاحب پر نہیں آپ جیسے حرام خور صحافیوں پر افسو...
26/04/2020

ایک عالم کو آپ اتنا مجبور کر دیا کہ اس کو معافی مانگنا پڑی۔💔
مجھے طارق جمیل صاحب پر نہیں آپ جیسے حرام خور صحافیوں پر افسوس ہو رہا ہے کہ کتنے کم ظرف ہو تم لوگ انسان کے روپ میں جانور ہو، آپ کے چہرے آپ کے دلوں میں چھپے بغض دکھارہے ہیں۔، یہ وہی لوگ ہیں، جن کے دلوں میں چور ہے، صرف انہیں ہی مولانا صاحب کی باتوں کا غصہ لگا ہے۔ لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ سب سیکھ کے بہت بُرا لگا کیونکہ ہمارے پاس گنتی کے علماء ہیں جو پوری دنیا میں اسلام کو عام کر رہے ہیں اور یہ دو روپے کے صحافی ان کو رسوا کر رہے ہیں۔
طارق جمیل صاحب کا ساتھ دیں میڈیا کی اس حرکت پر آواز اُٹھائیں ایسا نہ ہو کل آپ کے علماء اس طرح رسوا ہو رہے ہوں۔🙏

مولانا طارق جمیل نے الیکشن تو نہیں لڑنا کہ وہ آپ سے ووٹ مانگے گا باقی سوال رہا طارق جمیل سے مخالفت وہ بلکل سب کچھ عیاں ہ...
24/04/2020

مولانا طارق جمیل نے الیکشن تو نہیں لڑنا کہ وہ آپ سے ووٹ مانگے گا باقی سوال رہا طارق جمیل سے مخالفت وہ بلکل سب کچھ عیاں ہے آسمان پر تھوکنے سے ہمیشہ اپنا بوتھا شریف ہی گندا ھوتا ہے طارق جمیل جیسی عظیم ہستی سے بڑی بڑی دنیا اختلاف رکھتی ہے لیکن جس کوعزتیں میرا سوہنڑا رب دے اس سے کون چھین سکتا ہے اس نے دین کا کام پورے 7 براعظم میں کیا ہے اور وہ کرتا بھی رہے گا کروڑوں نہیں بلکہ اربوں انسانوں کے دلوں کی وہ دھڑکن ہے کچھ ان پڑھ ٹولہ اس سے اختلاف کرتا ہے اور اختلاف کرنا ہر کسی کا جمہوری اور آئینی حق ہے باقی اتنا ضرور ہے طارق جمیل جیسی عظیم ہستی سے اختلاف رکھ کچھ اپنا ہی نقصان کرنا ہے باقی میرا اللہ جسے چاہتا ہے دین کا کام لیتا ہے اور ویسے میں یہاں سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنا چاہتا اس پر تنقید صرف اس لئے ھوتی ہے کہ وہ عمران خان کی تعریف یا اس کے لئے دعا کیوں کرتا ہے تو میں یہاں بھی ضرور مینشن کروں گا کہ برا چاہنے والوں کو کہ دو عزتیں خدا کی ذات دیتی ہے عمران خان اب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں بلکہ شہزادہ امت مسلمہ بن چکا ہے اور ویسے ایک بات ضرور پوچھنا چاہوں طارق جمیل نے کسی کا کتنا نقصان کیا ہے اگر کسی کے ساتھ اچھا نہیں کیا تو برا بلکل نہیں کیا نوازشریف کی بیوی کا انتقال ھوا اپنی اولاد نے جنازہ بھی نہیں پڑا اپنی ماں کے جنازے کو کندہ تک نہیں دیا اور کلثوم نواز کا جنازہ پھر کس نے پڑھایا وہ سب کچھ بھول گئے ہیں جہانگیر بدر پی پی کا خاص بندہ تھا جنازہ کس نے پڑھایا مولانا طارق جمیل نے مزید لکھنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Mianwali Piplan
Mianwali

Telephone

03077127849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaami Parinda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share