Tour De Swat

Tour De Swat To make your trip easier, safer & affordable. Use Tour De Swat tourist information centre for free. LAP's (Low Altitude Porters).
2.

Along with trekking gears, Tour De Swat also facilitate trekking facilities;
1. Professional trekkers being guides.
3. Trekking gear rental facilities.

15/04/2026

Most trusted company for the Pakistan tour...

فیملیز کے لیے سب سے قابل اعتماد میزبان

Plan & book your trip now at +92 315 4262233

20/01/2026

For being a guest to a business partner, we are offering equity/stake As a gesture of goodwill to our business partner, we are offering an equity stake in the Tour De Swat investor pitch deck for 2025.

فیملیز کے لیے سب سے قابل اعتماد میزبان

11/01/2026

Plan your tour with most trusted .pk

فیملیز کے لیے سب سے قابل اعتماد میزبان

06/01/2026

فیملیز کے لیے سب سے قابل اعتماد میزبان

Delivering promises with love, Plan your trip with .pk

Call/WhatsApp us at +92 315 4262233

03/01/2026

فیملیز کے لیے سب سے قابل اعتماد میزبان

Plan your customised family trip/tour packages with Tour De Swat

📍 Swat, Switzerland of Asia ❤️

🌿 اہم آگاہی پیغام — اندراب (کوہ) جھیل، کالام سوات 🌿اس سال اندراب (کوہ) جھیل تک پہلی بار آف روڈ جیپ کے ذریعے رسائی ممکن ہ...
15/12/2025

🌿 اہم آگاہی پیغام — اندراب (کوہ) جھیل، کالام سوات 🌿

اس سال اندراب (کوہ) جھیل تک پہلی بار آف روڈ جیپ کے ذریعے رسائی ممکن ہوئی ہے۔
اس سے پہلے یہ مقام زیادہ تر ٹریکنگ کے ذریعے ہی دیکھا جاتا تھا۔

آسان رسائی ایک خوش آئند بات ہے —
لیکن اس کے ساتھ ذمہ داری بھی اتنی ہی ضروری ہو جاتی ہے۔

❄️ موجودہ صورتحال
ان دنوں اندراب جھیل منجمد (Frozen) ہے۔
زیادہ لوگ باآسانی جیپ کے ذریعے وہاں پہنچ رہے ہیں، جس کے نتیجے میں:
• جھیل کی سطح پر چلنا اور کھیل کود
• برف توڑنا
• کچرا پھیلانا
• غیر ضروری شور

یہ سب نہ صرف خطرناک ہے بلکہ
اس جھیل کی قدرتی خوبصورتی اور ماحولیاتی نظام کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

🚫 یہ پیغام سیاحت روکنے کے لیے نہیں
✅ بلکہ ذمہ دار سیاحت کے فروغ کے لیے ہے

⚠️ یاد رکھیں

• منجمد جھیل پر چلنا جان لیوا ہو سکتا ہے
• یہاں برف کی موٹائی کی جانچ نہیں ہوتی
• کوئی مستقل ریسکیو یا ایمرجنسی نظام موجود نہیں
• ایک چھوٹی سی لاپرواہی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے

🌍 ہم سب کی ذمہ داری
اندراب جھیل ایک قدرتی امانت ہے۔
اگر آج ہم نے احتیاط نہ کی تو:
یہ مقام آہستہ آہستہ اپنی اصل خوبصورتی کھو دے گا۔

🤍 Tour De Swat کا مؤقف

ہم لوگوں کو اندراب جھیل دیکھنے سے نہیں روکتے،
بلکہ یہ گزارش کرتے ہیں کہ:

✔️ جھیل کے کنارے رہ کر قدرتی حسن سے لطف اٹھائیں
✔️ منجمد سطح پر جانے سے گریز کریں
✔️ کچرا ہرگز نہ پھیلائیں
✔️ قدرتی ماحول کا احترام کریں
✔️ ذمہ دار گائیڈ یا ٹور کے ساتھ سفر کریں

تاکہ یہ خوبصورت مقام
آج بھی محفوظ رہے اور کل بھی۔

📍 اندراب (کوہ) جھیل – کالام، سوات
✨ ذمہ دار سیاحت کا پیغام

آئیں، دیکھیں…
مگر حفاظت اور ذمہ داری کے ساتھ۔

Happy honeymoon ❤️ memories with your Tour De Swat.
06/12/2025

Happy honeymoon ❤️ memories with your Tour De Swat.

Big thanks to  UK 🇬🇧. We're thrilled to have kept our promises!
17/10/2025

Big thanks to UK 🇬🇧. We're thrilled to have kept our promises!

10/06/2025

Luxurious Skardu awaits with your own Tour De Swat

فیملیز ٹرپ کیلئے سب سے قابل اعتماد میزبان

Book your tickets & pack for Hunza & Skardu.

Important Notice from Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority اطلاع عام تمام ٹورسٹ گائیڈ ز اور ٹورآپریٹرز کو مط...
03/06/2025

Important Notice from Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority

اطلاع عام

تمام ٹورسٹ گائیڈ ز اور ٹورآپریٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو بھی خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کرینگے ان کاٹورازم ایکٹ2019، کے سیکشن 2، کلاز(af)، شیڈولI-(b) اورخیبرپختونخوا ہاسپیٹیلیٹی اینڈ ٹورازم سیکٹر (رجسٹریشن، لائسنسنگ اور کلاسیفکیشن آف ٹورازم پراڈکٹس) ریگولیشن 2021 کی کلاز60 کے تحت رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات اور حدود میں سیاحتی سرگرمیوں میں منسلک تمام ٹورگائیڈز اور ٹورآپریٹرز کیلئے لازم ہے کہ وہ اپنے ٹور پلان کرنے سے قبل ٹورسٹ سروسز ونگ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی سے لائسنس حاصل کریں اور اپنے ٹور کے دوران یہ لائسنس اپنے ہمراہ لازمی رکھیں۔آج کے بعد ٹورسٹ سروسز ونگ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی انسپکشن ٹیمیں نہ صرف ان ٹور آپریٹرز کی چیکنگ کی جائے گی بلکہ غیر رجسٹرڈ ٹورگائیڈ اور ٹورآپریٹرز کو موقع پر بھاری جرمانے بھی کئے جائینگے اور ساتھ ہی ان کے گروپ کو سیاحتی مقامات سے واپس بھی بھیجاجائے گا۔ دوران ٹور اگر متعلقہ دستاویزات نہ ہونے کی صورت پر شوکاز نوٹس اورجرمانہ(40ہزار روپے تک)کیاجائے گا۔

تمام سیاحوں کو بھی مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے ٹور پلان سے قبل متعلقہ ٹورگائیڈ اور ٹورآپریٹرز کے لائسنس کی معلومات ضروری لیں تاکہ دوران ٹورکسی بھی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ایک ذمہ دار سیاح ہونے کاثبوت دیں۔

عمر خان
کنٹرولر
ٹورسٹ سروسز ونگ
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی

Address

Tour De Swat
Mingora
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour De Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tour De Swat:

Share