Bacha Tours & Travels

Bacha Tours & Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bacha Tours & Travels, Travel Company, kalam, Mingora.
(2)

🌍 Bacha Tours & Travels 🚙
Explore Kalam, Malam Jabba, Kumrat, Chitral & Marghuzar with us!
✅ 4x4 Jeep Rentals – Smooth & Adventurous Rides 🚙
✅ Luxury Hotel Bookings – Stay in Comfort 🏡
📞 03132344355 | 03294488555 | 03485488855

26/05/2026

Hadi on road

26/05/2026

25/05/2026

*اے اللّٰہ!*ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہما...
25/05/2026

*اے اللّٰہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور میرے پیارے مامو عثمان ساحل توتاخیل کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دے ۔�😭
آمـــــــیــــــــــن 😭 ثـــــــــمــــــــہ😭 آمــــــــیـــــــــن
یــــــارـــبـــــ العــــــالمــــیـــــن😭
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Hello Kumrat
25/05/2026

Hello Kumrat

25/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج کالاَم میں بوڈگوئی پاس کے قریب ایک معزز مہمان کی گاڑی سلپ ہو کر تھوڑی نیچے چلی گئی تھی۔ خوش قسمتی سے جگہ زیادہ خطرناک نہیں تھی، لیکن کیچڑ کی وجہ سے گاڑی بری طرح پھنس چکی تھی۔
میں نے اپنی جیپ کے ذریعے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر فری ریسکیو کیا اور الحمدللہ تمام مہمان خیریت سے محفوظ رہے۔
اس پوسٹ کا مقصد صرف یہ پیغام دینا ہے کہ:
کالاَم آنے والا ہر مہمان ہمارے سر کا تاج ہے۔
اگر کسی بھی مہمان کی گاڑی راستے میں پھنس جائے، سلپ ہو جائے یا کوئی حادثہ پیش آئے تو یہاں کالاَم کے لوگ اور KTA کی جیپس ہمیشہ خدمت کے لیے تیار رہتی ہیں۔
کالاَم صرف خوبصورت پہاڑوں کا نام نہیں بلکہ مہمان نوازی، محبت اور انسانیت کی پہچان ہے۔ ❤️
خصوصی شکریہ:
Kalam Tourism Association
اور تمام دوستوں کو جو ہر مشکل وقت میں سیاحوں کی مدد کے لیے موجود رہتے ہیں۔
خصوصی ذکر:
Deputy Commissioner Office Swat
Rescue 1122 Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa Police

24/05/2026

24/05/2026

Desan meadows

23/05/2026

This is Call janshai meadows Kalam swat

Address

Kalam
Mingora
19130

Telephone

+923132344355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category