
14/02/2025
Shangla premier league SPL
آج *الاسد ٹریول اینڈ ٹوورز سوات* کی جانب سے *رحیم 11 سوات* ٹیم کے کٹ کی رونمائی کی تقریب *الاسد ایجنسی سوات* میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں *کیپٹن رحیم ساحل*، *سپانسر مراد شاہ پوری*، اور ٹیم کے کھلاڑی *مطفی*، *حیضام* کی موجودگی میں یہ تقریب بڑی کامیابی کے ساتھ ہوئی۔
---