Newsswat.com

Newsswat.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Newsswat.com, Tour guide, Mingora.

02/10/2023
سوات فائرنگسوات:مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی اچانک فائرنگسوات:فائرنگ سے آن ڈیوٹی 2 پولیس اہلکار عمرا خان ا...
08/06/2023

سوات فائرنگ

سوات:مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی اچانک فائرنگ

سوات:فائرنگ سے آن ڈیوٹی 2 پولیس اہلکار عمرا خان اور اشرف علی ساکنان امانکوٹ رحیم آباد شہید، جبکہ حبیب بینک کا سیکیورٹی گارڈ موسیٰ خان ساکن سنگوٹہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا ہے۔

سوات:زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔

سوات: پولیس کا علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن جاری ہیں۔

مینگورہ پی ٹی آیی کارکنان نشاط چوک پہنچنا شروع
10/05/2023

مینگورہ پی ٹی آیی کارکنان نشاط چوک پہنچنا شروع

08/05/2023

اج صبح سیدو ہسپتال میں ایک ذہنی بیمار بچہ ہسپتال میں ایک پانی کے ایک پرانی ٹینکی پے چڑھ گیا۔جیسے ہی ایک میڈیکل ریپ نے اسے دیکھا تو اپنے اپ کی پروا نہ کرتے ہوئے پوراً اس کے پیچھے چڑھ گیا اور اس ک بعد ہسپتال کا ایک ملازم بھی پہنچ گیا اور اس کو دونوں بندوں نے باحفاظت ریسکیو کرلیا۔

اج صبح سیدو ہسپتال میں ایک ذہنی بیمار بچہ ہسپتال میں ایک پانی کے ایک پرانی ٹینکی پے چڑھ گیا۔جیسے ہی ایک میڈیکل ریپ نے اس...
08/05/2023

اج صبح سیدو ہسپتال میں ایک ذہنی بیمار بچہ ہسپتال میں ایک پانی کے ایک پرانی ٹینکی پے چڑھ گیا۔جیسے ہی ایک میڈیکل ریپ نے اسے دیکھا تو اپنے اپ کی پروا نہ کرتے ہوئے پوراً اس کے پیچھے چڑھ گیا اور اس ک بعد ہسپتال کا ایک ملازم بھی پہنچ گیا اور اس کو دونوں بندوں نے باحفاظت ریسکیو کرلیا۔

Again
07/05/2023

Again

07/05/2023

بس اتنا کانفیڈنس ہونا چاہیے زندگی میں 😂😜

07/05/2023

ختم نبوت ذندہ اباد

1. اس کی ناک پر صرف نقطے کو 15 سیکنڈ تک غور سے  دیکھیں۔2. تیزی سے پلک جھپکتے ہوئے ایک سادہ پیج کو دیکھیں۔آپکو ٪100 اوریج...
07/05/2023

1. اس کی ناک پر صرف نقطے کو 15 سیکنڈ تک غور سے دیکھیں۔

2. تیزی سے پلک جھپکتے ہوئے ایک سادہ پیج کو دیکھیں۔
آپکو ٪100 اوریجنل تصویر مل جائیگی۔

سوات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری.
07/05/2023

سوات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری.

07/05/2023

مشرہ دہ وڑو خویی مہ کوہ

23/04/2023

ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو احکامات جاری کر دئیے

کسی بھی سیاح حضرات کو ضلع سوات میں عید الفطر کے موقع پر چالان نہیں دیا جائیگا

اگر کسی بھی اہلکار نے سیاحوں کو چالان دیا تو اُن کے خلاف بھر پور محکمانہ کارروائی کیا جائیگا، ڈی پی او سوات

سیاحوں کو چالان کے بجائے پہلا سلام پھر کلام اور خوش آمدید کہا جائے، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور

عید الفطر کے موقع پر ضلع بھر کے تمام داخلی و خارجی اور سیاحتی مقامات پر پولیس کے بھاری نفری تعینات کردئیے گئے ہیں

ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ ٹریفک جوانان اور ٹورسٹ پولیس بھی سیاحوں کے مدد کے لئے مصروف ہیں، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور

21/04/2023

سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

Address

Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newsswat.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Newsswat.com:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Mingora

Show All