Muhammad rahman tourist guide rent a car

Muhammad rahman tourist guide rent a car swat mingora kpk pakistan

10/05/2026
10/05/2026

مرشد نے کہا تھا جس جس نے بھی 9 اپریل 2022 کو کسی طرح کا بھی اس رجیم میں حصہ لیا یہ دنیا کے کسی کونے میں بھی چلے جائیں یہ پاکستانیوں کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے، یہ انوار الحق کاکڑ ہے جس نے پہلے عمران خان کیخلاف ووٹ دیا پھر اسے عبوری 1 سال کیلئے وزیرآعظم بنایا گیا اور آج یہ کہیں یورپ میں گھوم رہا تھا اور ایک پاکستانی بزرگ نے گھیر لیا اور کیا دھوتی کھولی ہے بزرگ نے کہا تم جرنیلوں کے فلاں ہو تم نے بلوچوں کا خون بیچا ہے، یہ آگے سے مسلسل کہتا رہا کہ میری اجازت لیکر ویڈیو بنا سکتے ہو بغیر اجازت کے نہیں گویا اب اسکو قانون یاد آگیا تب قانون کہاں تھا جب تو وزیرآعظم تھا اور ہزاروں عام پاکستانی بوجوانوں کے گھروں میں پولیس بغیر کسی وارنٹ کے گھسی انکی خواتین کی عزتیں پامال کیں دہشتگردی خوف و حراس پھیلایا تب کہاں تھا تیرا قانون جب تو نے جن بلوچوں نےتجھ عمران خان کے نام ور ووٹ دئے تو نے ان ووٹوں کو ہی بیچ دیا... یہ واقعی یاد رکھا جائے کہ دنیا بڑی چھوٹی ہے اور آپکے کرتوت بہت بڑے ہیں، جہاں جاؤ گے یہ پاکستانی تمہیں ہر موڑ پر ملیں ہے ✌🏻

10/05/2026

Ety masla hy je

10/05/2026

😂پسند کی شادی 14 سالہ لڑکے نے 13 سالہ لڑکی سے شادی کر ڈالی 😢
😅مجھے لگ رہا ہے کہ سندھ میں گرمی زیادہ ہو گئی ہے جو 😁 اب بچے بھی کم عمری میں نکاح کرنے لگ گئے
لڑکی نے بیان دیا ہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں ہم نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے
ہم دونوں اپس میں خوش ہیں
لیکن ہمارے والدین ہمیں خوش نہیں رہنے دے رہے

اوٻاڙو کی رہائشی لڑکی نظیران شیخ نے،
گاؤں رمضان ملک کے قریب دین محمد بھيو کے رہائشی نوجوان آفتاب ملک کے ساتھ پنجاب کی عدالت میں پسند کی شادی کر لی ہے۔
لڑکی کا کہنا ہے کہ ان کے رشتہ دار والدین اب ان کے دشمن بن گئے ہیں، لہٰذا انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

یہ حالات ہیں ہمارے
پہلے تو انہوں نے معاشرہ خراب کیا ہوا ہے
اور دوسرا یہ جن کو یہ دشمن کہہ رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں وہی والدین ہیں جنہوں نے اس کو پالا بڑا کیا اس کو جنم دیا یہ اس ماں کو دشمن کہہ رہی ہے جس ماں نے اپنے ہی منہ کا نوالہ اس کے منہ پہ دیا گلے بستر پہ وہ خود سوئی تھی اس کو خوشک بستر پہ سلایا تھا اس باپ کو یہ دشمن کہہ رہی ہے جس باپ نے اس کے لیے اپنی پوری عمر لگا دی کمانے تجھے پڑھایا لکھایا تیری حفاظت کی
لیکن آج وہی لڑکی اپنے ہی ماں باپ کو دشمن کہہ رہی ہے افسوس
آپ لوگوں کی اس بارے میں کیا رائے ہیں کیا انہوں نے جو قدم اٹھایا ہے کیا یہ قدم انہوں نے غلط اٹھائے یا صحیح قدم اٹھائے میرے اندازے سے انہوں نے بہت بڑا غلط قدم اٹھایا ہوا ہے

قلم مومن خان
ایسی اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں

10/05/2026

سیاسی ذاتی انتقام کی شکار چوتھی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز دلیر دبنگ جج، فوجی افسروں کی عدلیہ میں مداخلت کا چیف جسٹس سپریم کو بتایا سپریم جوڈیشل کونسل سے راہنمائی مانگی بڑوں بڑوں کے پَر جل گئے، دھمکایا گیا ضمیر خریدنے کی کوشش کی گئی ناکامی پر آج ناجائز رجیم نے تبادلہ کردیا

10/05/2026
10/05/2026

‏👇🔥🔥9 مئی
پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ باب، جب چند عسکری شناخت اور سوچ رکھنے والوں نے صرف ایک سیاسی جماعت نہیں، بلکہ سیاست ہی کو دیوار سے لگانے کا منصوبہ بنایا۔
پہلے عمران خان کی گرفتاری، پھر دانستہ رینجرز اور ایف سی کا استعمال، اس کے بعد تحریکِ انصاف کے احتجاج، دو دن تک عمران خان سے عدم رابطہ، اور پھر پلانٹڈ “سانحۂ 9 مئی” کا بیانیہ… کیا یہ سب محض اتفاق تھا؟ یا ایک ایسے لانگ ٹرم عسکریت زدہ نظام کی بنیاد رکھی جا رہی تھی جہاں عوام نہیں، بندوق فیصلہ کرے؟

پھر وہی ہوا جو ہر کمزور ریاست میں ہوتا ہے۔
سیاسی بونے، خوفزدہ جج، خاموش بیوروکریسی اور مفاد پرست سیاستدان، سب ایک ایک کرکے عسکری طاقت کے قدموں میں جھکتے چلے گئے۔
آئین پیچھے ہٹتا گیا، وردی آگے بڑھتی گئی۔

رفتہ رفتہ عدالتیں بے اثر ہوئیں، پارلیمان نمائشی بن گئی،* *صحافت پابندِ سلاسل ہوئی، کاروبار طاقت کے تابع ہوا، اور ریاست کا ہر ستون ایک ہی مرکز کے گرد گھومنے لگا۔
۲۶ویں، ۲۷ویں ترامیم…اور اب ۲۸ویں کی سرگوشیاں۔
حالیہ دور کے معاونین قاضی، سکندر راجہ، اور شریفوں سے تاریخ شاید صرف سوال ہی کر سکے، احتساب نہیں!

پاکستان آج ایک جمہوری ریاست کی بجاےکنٹونمنٹ بورڈ زیادہ دکھائی دیتا ہے؛
جہاں انتخابات صرف اس لیے ہوں گے کہ فیصلہ ہو سکے گلی کا کوڑا کون اٹھائے گا جبکہ اصل اختیار ایک “ایف اے پاس اسٹیشن کمانڈر صاحب بہادر” کے ہاتھ میں ہوگا۔

اور اب، 2026 میں، یہ سوال پوچھنا تو بنتا ہے:
کیا آج کی ریاستِ پاکستان اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے طرزِ حکمرانی میں واقعی کوئی بنیادی فرق باقی رہ گیا ہے؟

شاید صاب بہادر کا محض رنگ بدلا ہے استحصال بدستور جاری ہے۔۔۔

Address

Swat Mingora
Mingora

Telephone

+923449265919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad rahman tourist guide rent a car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category