Shahid Travel & tours Mirpurkhas

Shahid Travel & tours Mirpurkhas SHAHID TRAVELS MIRPURKHAS

17/08/2026
For contact info 03132952690
17/08/2026

For contact info 03132952690

09/08/2026

🚨 اہم اطلاع برائے عمرہ زائرین و ایجنٹس

تمام معزز زائرین اور ایجنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نُسک (Nusuk) ایپ میں Meal Details / Food Voucher کی اپڈیٹ شروع ہو چکی ہے۔

یکم ربیع الاول 1448ھ سے عمرہ زائرین کے لیے Meal Payment / Food Voucher کی فیس ایڈوانس جمع کروانا لازمی ہو سکتی ہے۔

⚠️ اہم نوٹ:
اگر Food Voucher کی وجہ سے عمرہ ویزا کے ریٹس میں اضافہ ہوتا ہے تو عمرہ پیکیجز کے ریٹس میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔

لہٰذا اضافی اخراجات سے بچنے اور موجودہ ریٹس پر اپنا پیکیج حاصل کرنے کے لیے فوری طور پر اپنے پاسپورٹ ارسال کریں اور اپنا عمرہ ویزا جلد از جلد پرنٹ/ایشو کروائیں۔

📌 آج ہی اپنا عمرہ ویزا اور پیکیج کنفرم کروائیں۔

شاہد ٹریولز
آپ کے سفرِ عمرہ کا قابلِ اعتماد ساتھی
0313-2952690 Muhammad Amir

Address

Mirpur Khas

Telephone

+923332952690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Travel & tours Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Travel & tours Mirpurkhas:

Shortcuts

Share

Category