Amelia Rose

Amelia Rose Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amelia Rose, Travel Service, Mirpur.

🌹 عمرہ ویزہ🇸🇦
🌹 مکمل سعودی ٹرانسپورٹ🚌
🌹زیارات مکہ مکرمہ ،
🌹زیارات مدینہ منورہ
🌹زیارات طائف
🌹زیارات بدر
🌹 مکہ مکرمہ دو ٹائم کا کھانا
🌹 پانچ کلو کھجور
🌹پانچ لیٹر زم زم

**حافظ شہباز علی **
*رابطہ نمبر*
**0347-5478884* *

12/01/2025
*31 جنوری روانگی**پیکج نمبر1* 20دنمکہ اور مدینہ میں پیدل مسافت والے ہوٹلوں میں رہائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہولیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹکٹ ڈائ...
10/01/2025

*31 جنوری روانگی*

*پیکج نمبر1*
20دن
مکہ اور مدینہ میں پیدل مسافت والے ہوٹلوں میں رہائش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہولیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹکٹ ڈائریکٹ
ویزہ
ٹرانسپورٹ پاکستان
ٹرانسپورٹ سعودی عرب
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارات
لیڈیز کے لیے اسکارف
1عدد بیگ چھوٹا
*2,60,000*

*پیکج #2*
20دن پیکج
مکہ اور مدینہ میں پیدل مسافت والے ہوٹلوں میں رہائش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہولیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹکٹ ڈائریکٹ
ویزہ
ٹرانسپورٹ پاکستانی
ٹرانسپورٹ سعودی عرب
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارات
1عدد احرام
1عدد بیگ چھوٹا
1عدد بڑا بیگ
5 کلو کھجور
5لیٹر زم زم کی بوتل
مکہ مکرمہ میں 2 وقت کا کھانا
*2,85,000*

یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا ۔۔۔ !!!مبارک سفر کے دوران اپنے طرز عمل اور طرز تکلم کا خیال رکھیں۔ *🎯 جملوں کے استعمال میں ا...
27/12/2024

یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا ۔۔۔ !!!
مبارک سفر کے دوران اپنے طرز عمل اور طرز تکلم کا خیال رکھیں۔
*🎯 جملوں کے استعمال میں احتیاط کیجیئے!*
1- سیڑھیوں پر اتنا رش تھا کہ نکلنا "مصیبت" ہوگئی !!
نہیں!! یوں کہیں کہ سیڑھیوں پر اتنا رش تھا کہ نکلنے میں "مشقت" ہوگئی !!
2- طواف و سعی میں اتنا ازدحام تھا کہ "رُل" گئے !!
نہیں!! یوں کہیں کہ طواف و سعی میں اتنا ازدحام تھا کہ "تھک" گئے !!
3- لوگ راستوں میں ایسے بیٹھے تھے کہ چلنا "عذاب" ہوگیا !!
نہیں!! یوں کہیں کہ لوگ راستوں میں ایسے بیٹھے تھے کہ چلنا "دشوار" ہوگیا !!
4- ہر طرف سے راستے بند ملے کہ "ذلیل و خوار" ہوگئے !!
نہیں!! یوں کہیں کہ ہر طرف سے راستے بند ملے کہ "راستہ لمبا" ہوگیا !!
5- یہاں دکاندار بڑے چیٹر قسم کے ہیں !!
نہیں!! یوں کہیں کہ یہاں دکاندار پکے کاروباری مزاج کے ہیں !!
حرمین شریفین زادھما اللہ شرفا میں آ کر ہم لوگ جانے انجانے میں ایسے جملے کہتے ہیں جو ناشکری، ناقدری، اور اس جگہ کے احترام و ادب کے منافی ہیں، سفر میں تکلیف کا آنا فطری امر ہے، اسی پر اجر بھی ہے، اور پھر حرمین شریفین کے سفر میں تکالیف آئیں تو اس کو خندہ پیشانی سے برداشت کرے، رب العالمین ﷻ کی باگارہ میں حاضری ہے، رحمة للعالمین ﷺ کے روضہ پر حاضری ہے، اس لئے حرمین شریفین آنے والوں سے گزارش ہے کہ یہاں برائی کرنے کی بجائے اچھے جملوں کا انتخاب کریں یا تحمل سے چند روزہ تکالیف کو برداشت کریں !! ومَن كانَ يُؤْمِنُ باللَّهِ واليَومِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أوْ لِيَصْمُتْ (بخاری)
اپنے اجر کو ناشکری کے جملوں سے ضائع نہ کریں کہ ان تکالیف پر بھی اجر کا وعدہ ہے۔

12 December Rawal Marquee arquee kotla program
14/12/2024

12 December Rawal Marquee arquee kotla program

12/12/2024

Alhamdulillah Har qism k Umrah Shareef Packages k liy abhi contact Krain
03179113336
03475478884

*السلام علیکم جناب"آپ کیسے ہیں ؟کیا آپ عمرہ شریف کے بارے میں کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں ؟*21 دن کے عمرہ کی بکنگ جاری ہے*گر...
06/12/2024

*السلام علیکم جناب"
آپ کیسے ہیں ؟
کیا آپ عمرہ شریف کے بارے میں کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں ؟

*21 دن کے عمرہ کی بکنگ جاری ہے*
گروپ روانگی ان شاءاللہ 15 دسمبر 2024
*مکمل عمرہ پیکج زیارات کے ساتھ*
مکہ مکرمہ 700 میٹر
مدینہ منورہ
500 میٹر

🌹 عمرہ ویزہ🇸🇦
🌹جاتلاں سے ائیر پورٹ اور ائیر پورٹ سے واپسی جاتلاں تک ٹرانسپورٹ
🌹 مکمل سعودی ٹرانسپورٹ🚌
🌹بہترین معلم کی رہنمائی میں عمرہ کی سعادت
🌹زیارات مکہ مکرمہ ،
🌹زیارات مدینہ منورہ
🌹زیارات طائف
🌹زیارات بدر
🌹 مکہ مکرمہ

03179113336🏨

Madinah main Hotel
05/12/2024

Madinah main Hotel

*السلام علیکم*الحمدللہ ہمارا 15 دسمبر والا عمرہ گروپ مکمل ہو چکا ہے۔اگر آپ بھی عمرہ شریف ادا فرمانا چاہتے ہیں تو آپ ہمار...
02/12/2024

*السلام علیکم*

الحمدللہ ہمارا 15 دسمبر والا عمرہ گروپ مکمل ہو چکا ہے۔
اگر آپ بھی عمرہ شریف ادا فرمانا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے اگلے عمرہ گروپ میں اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا

Address

Mirpur
10382

Telephone

+923188794577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amelia Rose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amelia Rose:

Share

Category