Themototravellers

Themototravellers Picturesque and enchanting, Kashmir is cradled high in the lofty green Himalayas and hailed all over

یہ تو اب عشق میں جی لگنے لگا ہے کچھ کچھ اس طرف پہلے پہل گھیر کے لایا گیا میں
23/09/2024

یہ تو اب عشق میں جی لگنے لگا ہے کچھ کچھ

اس طرف پہلے پہل گھیر کے لایا گیا میں

Jᴜᴍᴍᴀʜ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ ᴛᴏ ᴀʟʟ Mᴜsʟɪᴍs ᴀʀᴏᴜɴᴅ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ. Sᴛᴀʏ ʜᴀᴘᴘʏ ᴀɴᴅ ʙʟᴇssᴇᴅ. Aᴍᴇᴇɴ..
30/08/2024

Jᴜᴍᴍᴀʜ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ ᴛᴏ ᴀʟʟ Mᴜsʟɪᴍs ᴀʀᴏᴜɴᴅ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ. Sᴛᴀʏ ʜᴀᴘᴘʏ ᴀɴᴅ ʙʟᴇssᴇᴅ. Aᴍᴇᴇɴ..

بہاریں اور وہ رنگیں نظارے یاد آتے ہیںوہ دل کش وادیاں وہ ماہ پارے یاد آتے ہیںرام کرشن مضطر𝐏𝐚𝐧𝐣𝐩𝐞𝐞𝐫 𝐑𝐨𝐜𝐤𝐬 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝟐𝟎𝟏𝟒
29/08/2024

بہاریں اور وہ رنگیں نظارے یاد آتے ہیں
وہ دل کش وادیاں وہ ماہ پارے یاد آتے ہیں

رام کرشن مضطر

𝐏𝐚𝐧𝐣𝐩𝐞𝐞𝐫 𝐑𝐨𝐜𝐤𝐬 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝟐𝟎𝟏𝟒

on the bank of Mangla Dam. with Muhammad Aurangzebon the way to Punjpeer Rocks.
29/08/2024

on the bank of Mangla Dam. with Muhammad Aurangzeb
on the way to Punjpeer Rocks.

August 2012Somewhere near Abbotabad/Mansehra KPK Pakistan.
25/08/2024

August 2012
Somewhere near Abbotabad/Mansehra KPK Pakistan.

24/08/2024

آوارگی کو اتنا آساں نہ جانو شاہ جی
بڑے ہی حوصلے درکار ہوتے ہیں
یوں ہی تو نہیں ملتے جنت کے نظارے
نگر نگر اس کے لیے خوار ہوا کرتے ہیں
Poet Masood Shah

کبھی تپتی دھوپ کبھی گھنی چھاوؑں میں کبھی جنگل صحرا کبھی کسی گاوؑں میںہم نے دیکھے ہیں قدرت کے کءی روپ شاہ جیپربتوں آبشار...
24/08/2024

کبھی تپتی دھوپ کبھی گھنی چھاوؑں میں
کبھی جنگل صحرا کبھی کسی گاوؑں میں
ہم نے دیکھے ہیں قدرت کے کءی روپ شاہ جی
پربتوں آبشاروں اور کھلی فضاوؑں میں

Poet :- Masood Shah

لوگ ڈھونڈتے ہیں رب کو مسجد اور آستانوں میں  ہم آوارہ گرد جا ملتے ہیں قدرت سے ویرانوں میںMasood Shah
24/08/2024

لوگ ڈھونڈتے ہیں رب کو مسجد اور آستانوں میں
ہم آوارہ گرد جا ملتے ہیں قدرت سے ویرانوں میں
Masood Shah

شوق آوارگی و ذوق طلب کے قرباںاٹھ گئے ہیں تو کہاں اپنے قدم ٹھہرے ہیں
24/08/2024

شوق آوارگی و ذوق طلب کے قرباں
اٹھ گئے ہیں تو کہاں اپنے قدم ٹھہرے ہیں

تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہےمجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہےدرشن سنگھ
23/08/2024

تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے
مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے

درشن سنگھ

جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیاہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرحجاں نثار اختر
23/08/2024

جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیا
ہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح

جاں نثار اختر

اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیےعرفان صدیقی
21/08/2024

اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیے
کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے

عرفان صدیقی

Address

Mirpur

Telephone

+923358681112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Themototravellers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Themototravellers:

Share