Hamza Ali Travel and Tours mitha tiwana

Hamza Ali Travel and Tours mitha tiwana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamza Ali Travel and Tours mitha tiwana, Travel Company, Mitha Tiwana.

✈️ حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز – ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ 🌟
ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں:
🕋 عمرہ پیکجز
✈️ فلائٹ ٹکٹ
🛂 وزٹ ویزا سروس
✅ ہماری خدمات کے فوائد:
🚍 محفوظ اور آرام دہ سفر
📝 آسان بکنگ اور معلوماتی مدد
👨‍💼 پیشہ ور اور دوستانہ اسٹاف

🌙 *عمرہ ٹریننگ سیشن 2026* سبحان ٹریول اینڈ ٹور کی جانب سے محرم الحرام عمرہ گروپ کے معزز زائرین کے لیے خصوصی عمرہ ٹریننگ ...
15/06/2026

🌙 *عمرہ ٹریننگ سیشن 2026*
سبحان ٹریول اینڈ ٹور کی جانب سے محرم الحرام عمرہ گروپ کے معزز زائرین کے لیے خصوصی عمرہ ٹریننگ سیشن منعقد کیا جا رہا ہے۔
📅 17 جون، بروز بدھ
🕗 صبح 10:00بجے
📍*برانچ آفس حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ*
خصوصی تربیت و رہنمائی:
گروپ لیڈر جناب حضرت علامہ مولانا ارشد نوید احمد حیدری صاحب
اس نشست میں عمرہ کی مکمل ادائیگی، سفر سے متعلق ضروری ہدایات، احرام کی پابندیوں اور ادب و آدابِ حاضری سے متعلق اہم رہنمائی دی جائے گی۔
تمام مرد و خواتین زائرین سے درخواست ہے کہ بروقت شرکت فرما کر اپنے سفرِ عمرہ کو مزید بہتر اور پُرسکون بنائیں۔
من جانب:
*حاجی صارم نول*
03451385950
*منیجنگ ڈائریکٹر*
*حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ*
Sarim Noul Hamza Ali Travel and Tours mitha tiwana

تمام عمرہ زائرین! براہِ کرم عمرہ پر روانگی سے پہلے یہ ضروری سامان ضرور نوٹ کر لیں۔حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز ریلوے اسٹیشن ...
14/06/2026

تمام عمرہ زائرین! براہِ کرم عمرہ پر روانگی سے پہلے یہ ضروری سامان ضرور نوٹ کر لیں۔
حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ
رابطہ نمبر:03451385950
Hamza Ali Travel and Tours mitha tiwana Sarim Noul

*🕋 شاید اس بار اللہ تعالیٰ نے آپ کا نام بھی اپنے مہمانوں میں لکھ دیا ہو...**الحمد للہ! عازمینِ عمرہ کی بڑھتی ہوئی درخواس...
07/06/2026

*🕋 شاید اس بار اللہ تعالیٰ نے آپ کا نام بھی اپنے مہمانوں میں لکھ دیا ہو...*

*الحمد للہ! عازمینِ عمرہ کی بڑھتی ہوئی درخواست پر کمپنی کی جانب سے محرم الحرام عمرہ گروپ کے لیے مزید 5 سیٹیں فراہم کر دی گئی ہیں۔*

*📞 اپنی سیٹ جلد از جلد کنفرم کروائیں۔*

*علماء کرام کے اس گروپ میں شامل ہونے کے لیے ابھی رابطہ کریں بلکل محدود نشستیں باقی ہیں*
03/06/2026

*علماء کرام کے اس گروپ میں شامل ہونے کے لیے ابھی رابطہ کریں بلکل محدود نشستیں باقی ہیں*

*🌙🕋 محرم الحرام اسپیشل عمرہ قافلہ 2026 🕋🌙**✨ دلوں کو نورِ ایمان سے روشن کرنے والا روحانی سفر ✨**بااہتمام**حمزہ علی ٹریول...
11/05/2026

*🌙🕋 محرم الحرام اسپیشل عمرہ قافلہ 2026 🕋🌙*

*✨ دلوں کو نورِ ایمان سے روشن کرنے والا روحانی سفر ✨*

*بااہتمام*
*حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ*

*🗓️ روانگی: 29 جون 2026 ان شاء اللہ*

*🌹 پیرِ طریقت حضرت پیر عبدالقادر شاہ بخاری صاحب*
*کی روحانی قیادت و سرپرستی میں*
*خصوصی عمرہ قافلہ روانہ ہوگا۔*

*🤍 اس مبارک سفر میں*
*حضرت پیر عبدالقادر شاہ* *بخاری صاحب کے ساتھ* *خصوصی زیارات،*
*روحانی محافل، دعائیں اور نیک صحبت کا حسین موقع حاصل ہوگا۔*

*⭐ قافلے میں شریک معزز شخصیات:*

*▪️ حضرت علامہ مولانا غلام جیلانی صاحب*
*▪️ حضرت علامہ مولانا ابرار حسین مقصودی صاحب*
▪️ *حضرت مولانا عبدالعزیز* *شاکر صاحب*
▪️*علامہ مولانا ارشد نوید حیدری صاحب*
▪️*حاجی علامہ محمد آصف ضیاء صاحب*

*✨ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ*
*محرم الحرام کے بابرکت دنوں میں*
*اللہ کے گھر کی حاضری نصیب ہو،*
*روضۂ رسول ﷺ کی زیارت ملے*
*اور اولیاء و علماء کرام کی رفاقت حاصل ہو*
*تو آج ہی اس نورانی قافلے کا حصہ بنیں*۔

*📢 نشستیں محدود ہیں — فوری رابطہ کریں*
*📍 آفس: ریلوے اسٹیشن مٹھہ ٹوانہ*
*📞 0301-6085950*
📞 *0345-1385950*

*🌹 “یہ صرف عمرہ نہیں… زندگی بدل دینے والا سفر ہے” 🌹*

🌙 آپ کا بہترین ہمسفر — حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز 🌙الحمدللہ! محرم الحرام عمرہ سیزن کا شاندار آغاز ہو چکا ہے ✨اس بابرکت قاف...
01/05/2026

🌙 آپ کا بہترین ہمسفر — حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز 🌙

الحمدللہ! محرم الحرام عمرہ سیزن کا شاندار آغاز ہو چکا ہے ✨

اس بابرکت قافلے کی قیادت کریں گے:
🌟 آستانہ عالیہ کوٹ گلہ شریف کے عظیم چشم و چراغ
فخر السادات، زینت السادات، پیر طریقت رہبر شریعت
حضرت پیر سید عبد القادر شاہ صاحب بخاری دامت برکاتہم العالیہ

اور ان کے ہمراہ:
📿 بھیرہ شریف کے 5 جید علماء کرام بھی قافلے کی رہنمائی فرمائیں گے

🕋 یہ ایک روحانی، پُرسکون اور یادگار عمرہ سفر کا بہترین موقع ہے

📌 بکنگ جاری ہے — اپنی نشست ابھی کنفرم کروائیں!

📞 رابطہ:
مینجنگ ڈائریکٹر
حاجی صارم نول
📱 0345-1385950

✨ محدود نشستیں — جلدی کریں!

*شوال المکرم عمرہ گروپ واپسی پہ شاندار استقبال*
11/04/2026

*شوال المکرم عمرہ گروپ واپسی پہ شاندار استقبال*

Address

Mitha Tiwana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Ali Travel and Tours mitha tiwana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category