30/03/2023
مغلیہ دور سے آباد ضلع دیر اور باجوڑ کے وسط میں واقعہ قدیم تجارتی مرکز میاں کلی، جہاں قدیم دور میں برصغیر کے مختلف شہروں سے تاجر تجارتی مال اونٹوں پر لاکر یہاں سے دنیا کے مختلف خطوں کو بخارا، ثمرقند اور کاشتغر گھوڑوں اور خچروں پر منتقل کرتے تھیں۔