Arzoo E Madina Travels & Tours

Arzoo E Madina Travels & Tours Ticketing & Umrah Services Provider Best Umrah Services Provider in Faisalabad. National/International Tickets
Study Abroad
Visa Processing
Travel Insurance

20/05/2026
ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
03/07/2025

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔ ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔ آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔ یہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین! 🌟💫🌠

02/07/2025

01/07/2025




31/08/2022

Lowest Fee in the Town

اگر دل اجازت دے تو اوپر☝️انگوٹھے کو لائک کردیں
29/07/2020

اگر دل اجازت دے تو اوپر☝️انگوٹھے کو لائک کردیں

💚💚سبحان اللہ 💚💚 ❤❤ما شا اللہ ❤❤ اس پوسٹ کو لاکھوں لائيک اور شئيرديں
28/07/2020

💚💚سبحان اللہ 💚💚
❤❤ما شا اللہ ❤❤
اس پوسٹ کو لاکھوں لائيک اور شئيرديں

Address

Near JS Bank Main GT Road
Sheikhupura
39000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzoo E Madina Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arzoo E Madina Travels & Tours:

Share

Category