Travel with adeel

Travel with adeel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel with adeel, Travel Company, Murree.

30/04/2022

🔊 Public Service Message 🔊

معزز فالورز
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے عید کی چھٹیاں 6 تاریخ تک ہو گی ہیں۔
آپ سے گزارش ہے جو بھی ٹوریسٹ مری، نتھیا گلی، ناران، کلام, اور باقی ناردرن ایریا جا رہے ہیں گزارش ہے اپنی کنفرم روم بکنگ کروا کر جاہیں۔ اپنی گاڑی کا فیول فل رکھیں، کھانے پینے کا سامان ساتھ رکھیں، بچوں کے پیمپر اور ان کا دودھ اور گرم کپڑے بھی ساتھ ضرور رکھیں کیونکہ بارش کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہو گا اور موسم ٹھنڈا ہو جائے گا۔
احتیاط سے سکردو کا سفر کریں گزشتہ زلزلے کی وجہ سے روڈ بہت خراب ہو گیا ہے جس کی وجہ سے لیڈ سلائیڈ کا خطرہ بارش کے موسم میں بڑھ جاتا ہے لحاظہ سفر کرنے سے پہلے سکردو ہنزہ کی پوری تفصیلات لے کر سفر کریں۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹے رہیں۔
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰🇵🇰😍

30/04/2022

Kon Kon Eid per Murree a rea ha???

19/04/2022

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with adeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category