Saad Abbasi Journalist

Saad Abbasi Journalist ہم پہنچائیں گے آپکی آواز ایوانِ اقتدار تک

10/06/2026

مری ایکسپریس وے پر آج سیاحوں کو گاڑی کو کیسے حادثہ پیش آیا
دیکھیں اس وڈیو میں

10/06/2026

مری ایکسپریس وے
شعلے بھڑکتے رہے، انسانی جانیں زائع ہوتی رہیں لوگ مدد کے لیے پکارتے رہے مگر
موٹروے پولیس آگ بجھانے کے بنیادی آلات نہ ہونے کے باعث بے بسی کی تصویر بنی تماشہ دیکھتی رہی

10/06/2026

مری ایکسپریس وے پر اکثر یوٹرنز بند ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
اعلیٰ حکام فوری نوٹس لے کر یوٹرن بحال کریں مقامی شہری

07/06/2026

غریب آدمی ہیں پیرافورس ہماری ساتھ ظلم کر رہی ہے
غریب ریڑھی بانوں کی دوھائی

05/06/2026

مری میں آج بھی آپریشن جاری رہا

04/06/2026

مری جھیکاگلی عثمانیہ مسجد ودیگر مساجد کے تحفظ کےلئے علماء مری کی مری پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس

03/06/2026

مال روڈ آپریشن پھر سے شروع

03/06/2026

پنجاب بھر کی طرح مری میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی
آج سے ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے تک انڈور سیٹنگ کے ساتھ کھلے رہیں گے، جبکہ اس کے بعد صرف ٹیک اوے اور پارسل سروس کی اجازت ہوگی۔
جبکہ شاپنگ سینٹرز کا ٹائم بھی ایک گھنٹہ بڑھا کر 9 بجے تک کر دیا گیا۔

02/06/2026

مری میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود سیاحوں کی بڑی تعداد موجود

02/06/2026

مری میں آپریشن شروع ہو گیا ہے؟
سمارٹ لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا اور رش کتنا ہے دیکھیں اس وڈیو میں

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Abbasi Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share