Kethwal Tribe

Kethwal Tribe The page is for Kethwal Tribe, which works for providing information help and support and updates about area and tribe.

یہ پیج ہر قسم کی سیاسی و مذہبی رجحان سے بالاتر ہو کر ’کیٹھوال قبیلے‘ کی نمائندگی کرے گا اور اسکے ذریعے تمام کیٹھوال برادری کو اکٹھا کرنے میں مدد مل سکے گی۔
تمام ممبران اسے اپنا پیج سمجھ کر پروموٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس میں شامل ہو سکیں۔

02/09/2022
If it's true I would be one the greatest decision ever taken by government we really appreciate it
12/12/2021

If it's true I would be one the greatest decision ever taken by government we really appreciate it

26/09/2021

Message for all tribemens related to the conflict between two parties which was earlier highlighted on social media and some took it as a matter of whole tribe and some tired to use it for their personal and political purposes so here is the final messge from head of the tribe Sohail Siraj Kethwal

17/09/2021

‏مکافات عمل دستک نہیں دیتا،
اور نا ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار ہے۔
یہ تو جہاں جاتا ہے اپنے لئے دروازے کھول لیتا ہے۔
جو آج آپ کرو گے وہی کل آپ کے ساتھ ہو گا۔

اس لئے کسی کی زندگی جہنم بنا کر اپنے لئے جنت ڈھونڈنا بند کر دیں۔

جمعہ مبارک

05/09/2021

پورے مری اور نیومری میں گزشتہ کئی مہینوں سے موبائل نیٹ ورک تباہ حال ہے۔
سنگنلز کا مسئلہ، کوریج کا مسئلہ۔
مگر اتنی بڑی سیاسی، عسکری، اور کاروباری شخصیات ہونے کے باوجود
اس مسئلے پر نہ کوئی آواز اٹھا رہا ہے اور نہ حل کروا رہا ہے۔

ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ‏کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا س...
02/09/2021

ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ

‏کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے۔

01/09/2021

نیوزالرٹ
افسوسناک خبر

نیومری ناکے پرچوکی انچارج عمرصدیق پر فائرنگ مبینہ طور پر دو گولیاں لگیں
زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری منتقل کیاجارہاھے
سب انسپکٹر عمرصدیق نے مبینہ طورپرعلاقہ بھرمیں منشیات فروشوں کے گردگھیراتنگ کررکھاتھا۔۔۔۔

29/08/2021

پتریاٹہ میں گزشتہ دنوں پیش آنے والا واقعہ پہلا نہیں۔
ہمارے بزرگوں نے ایثار اور ہمدری کی بنیاد پر بے گھر مزارعوں کو رہنے کی جگہیں دی۔
اور بھروسہ رکھ کر کاغذی کاروائی مکمل نہ کی۔ یہ ہمارے بزرگوں کا بڑا پن تھا
مگر
حضرت علیؓ کا قول ہے
’جس پر احسان کرو، پھر اسکے شر سے بچو‘

ان مزارعین نے پہلے اپنے نام کے ساتھ ’راجہ، عباسی، ستی‘ لکھوانا شروع کیا۔ سب چپ رہے۔
پھر انہوں نے زمین کے مالکوں کو آنکھیں دکھانا شروع کی۔ سب چپ رہے۔
اور اب یہ باقائدہ حملے اور تشدد پر آگئے ہیں۔
اب بھی چپ رہے تو ہم اور ہماری نسلوں کو رہنے کی جگہ ملنا مشکل ہو جائے گی۔

وقت آگیا ہے کہ کیٹھوال برادری ایک ساتھ ہو کر فیصلہ کرے۔ اپنی زمینیں واپس لے اور کاغذی کاروائی کو قانونی طور پر مکمل کرے۔
اس واقعے میں ملوث ہر شخص کو سخت سزا کیساتھ پورے خاندان کیساتھ علاقہ بدر کیا جائے

27/08/2021

کیٹھوال ویلفئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہر ممبراپنے ساتھ دس دس بندے لیکر آئے

مورخہ 28اگست بوقت 3بجے یونین کونسل چارہان کی بلڈنگ میں منقعد کیا گیا ہے
یہ اجلاس جو واقع ایک دن قبل پتریاٹہ میں پیش آ نے والے ناخشگوار واقعے کے سلسلہ میں طلب کیا گیا ہے۔

اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

قبیلہ کیٹھوال کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
14/08/2021

قبیلہ کیٹھوال کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

اسلامی سال کاآغازاس جانبازکی شہادت سےہوتاجس نےحکمرانی کی تو کمال کی جواپنےدورمیں راتوں کواٹھ اٹھ کرلوگوں کی خبرگیری کرتا...
10/08/2021

اسلامی سال کاآغاز
اس جانبازکی شہادت سےہوتا
جس نےحکمرانی کی تو کمال کی
جواپنےدورمیں راتوں کواٹھ اٹھ کرلوگوں کی خبرگیری کرتاتھا
جس کےقدموں کی آہٹ سن کرشیطان بھاگ جاتاتھا
جس کےخوف سےکفارکانپتےتھے
وہ خلیفہ دوم
سیدناعمرفاروق رضی اللہ عنہ ہیں
جنہیں یکم محرم الحرام کوشہیدکیاگیاتھا

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kethwal Tribe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kethwal Tribe:

Share