27/06/2026
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر آئی پی پیز کا معاملہ زیر بحث ہے اور اب سابق ایف آئی اے افسر سجاد مصطفیٰ باجوہ نے بتایاہے کہ ’میں نے تقریباً145پاور پلانٹس کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے جس کے مطابق ان میں سے تقریباً 87 پاور پلانٹس کے لائسنس میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت عظمیٰ کے ادوار میں جاری کئے گئے ہیں‘۔