Bhattian AbbottabaD - MuRree.

Bhattian AbbottabaD - MuRree. Bhattian is a beautiful village located in Abbotabad Pakistan near Murree...

19/08/2026

🌿 گاؤں کی فطرت، دل کا سکون 🌾
جہاں سبز کھیت ہوں، ٹھنڈی ہوائیں ہوں،
وہاں زندگی خود ایک خوبصورت شاعری لگتی ہے... 💚✨

05/08/2026

شہر کی اس بھیڑ میں چل تو رہا ہوں
ذہن میں پر گاؤں کا نقشہ رکھا ہے #

31/07/2026

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

22/07/2026

جہاں بھی دیکھتا ہوں برستے ہوئے بادل طاہر ۔
مجھ کو اپنے گاؤں کی ۔ بارشیں یاد آتی ہیں ۔

18/07/2026

خواہشیں نہ ہوتی تو
زندگی کتنی پیاری ہوتی...🕊️✨

18/07/2026

کل پردیس میں یاد آئے گی دھیان میں رکھ ۔
اپنے گاؤں کی مٹی بھی سامان میں رکھ ۔

27/06/2026

گاؤں کی مٹی کی خوشبو، کچے گھروں کی رونق، اور اپنوں کے ساتھ گزارے لمحے — یہی زندگی کا اصل حسن ہے۔
جہاں محبت سادہ ہوتی ہے اور سکون ہر دروازے پر ملتا ہے۔ 🤍🏡🌾


21/06/2026

گاؤں کی شام، پرندوں کی واپسی کا سماں
مٹی کی خوشبو میں بسا ہوتا ہے اک جہاں🌄

💔😪
11/06/2026

💔😪

Address

Murree Abbotabad Road
Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhattian AbbottabaD - MuRree. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhattian AbbottabaD - MuRree.:

Shortcuts

Share