Muzaffarabad Coaches

Muzaffarabad Coaches مُظفرآباد آزاد کشمیر ٹو لاہور اینڈ کراچی ڈیلی سروسز💘

06/05/2026
اِن بندوں کے لیئے ایک جملہ۔کُچھ بھی ہو مگر دل سے💞
05/05/2026

اِن بندوں کے لیئے ایک جملہ۔کُچھ بھی ہو مگر دل سے💞

03/05/2026

شرافت میر🤣💞

28/04/2026

جیو ملنگی شیرا🔥🦁✈️

25/04/2026

ڈرائیوروں کی دنیا کے بے تاب بادشاہ اُستاد شفقت ملنگی کی زندگی کا پہلا انٹرویو Muzaffarabad Digitalکے ہوسٹ عبد الغفار کے ساتھ💗

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس ناک خبر  سرینگر ایکسپریس کے ڈرائیور ظہور استاد صاحب اس فانی دنی...
29/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس ناک خبر
سرینگر ایکسپریس کے ڈرائیور ظہور استاد صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

29/03/2026
استاد شفقت ملنگی اس وقت معمولی بیماری کے باعث مظفرآباد کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔تمام لوگوں سے اُستاد کی صحت کے لیۓ دعا...
19/03/2026

استاد شفقت ملنگی اس وقت معمولی بیماری کے باعث مظفرآباد کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔تمام لوگوں سے اُستاد کی صحت کے لیۓ دعا کی اپیل ہے🥺🙏🏿
اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔

18/03/2026

میانوالی کوچ🫀
مظفرآباد تا کراچی🥀
مظفرآباد سے دوپہر 2:00بجے
کراچی سے صبح6:00بجے

Address

Bella Noor Shah Larri Adda
Muzaffarabad

Telephone

+923430069377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad Coaches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzaffarabad Coaches:

Share

Category