01/09/2024
جانشین مفتی اعظم کشمیر ممتاز ماھر تعلیم پیر سید سعید الرحمن بخاری صاحب پرنسپل سردار بشیر اللہ گورنمنٹ بوائز ھائر سیکنڈری سکول گوجرہ ضلع مظفرآباد کیساتھ انکے آفس میں ایک گوجری زبان میں گفتگو کی گفتگو کے آخر میں پیر صاحب نے اپنے سریلی اواز میں کلام بھی سنایا۔ اگر پیر صاحب کی اپ کو گفتگو اور کلام اچھا لگا تو پہاڑی بیٹھک کو لائک فالو اور شیئر ضرور کرو ائندہ بھی اپ ایسی مزے کی ویڈیو ملتی رہیں گی