Active Adventure

Active Adventure We have all kinds of packages to make your trip better
Contact with us
03450485961

You can travel with us all over Pakistan especially Kashmir, Naran kaghan, Sawat, Kalam, Malam jabba, China border, Gilgat, Sakardu, including every where that you want.

Night view of City Muzaffarabad Azad Kashmir
19/04/2025

Night view of City Muzaffarabad Azad Kashmir

11/03/2025

Explore United Kindgom🇬🇧
11/03/2025

Explore United Kindgom🇬🇧

13/08/2024
Trip_13 Nelum Valley
20/06/2024

Trip_13 Nelum Valley

پنجگراں واٹر فال نیلم ویلی آزادکشمیر
13/08/2023

پنجگراں واٹر فال نیلم ویلی آزادکشمیر

سرسنگڑ گلی
13/08/2023

سرسنگڑ گلی

مظفرآباد سے سیری  اور سیری سے کنڈل شاہی تک کے سفر کا نقشہ۔
13/08/2023

مظفرآباد سے سیری اور سیری سے کنڈل شاہی تک کے سفر کا نقشہ۔

سیری۔مظفرآباد سے ٹوٹل 2.5 گھنٹے(49 کلومیٹر)کی مصافت پر واقع اس خوبصورت وادی کا راستہ نیلم ویلی روڈ کہوڑی،پٹہکہ،دیولیاں ب...
13/08/2023

سیری۔
مظفرآباد سے ٹوٹل 2.5 گھنٹے(49 کلومیٹر)کی مصافت پر واقع اس خوبصورت وادی کا راستہ نیلم ویلی روڈ کہوڑی،پٹہکہ،دیولیاں بازار سے بائیں جانب سرسنگڑ بائی پاس
کی طرف جاتا ہے اور سرسنگڑ سے ہو کر کنڈل شاہی مین شاہراہ نیلم کے ساتھ جا کر ملتا ہے۔ یہاں آپ قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
یہاں آپ کو دیسی کھانے،پاکستانی کھانے اور تازہ ٹراؤٹ بآسانی مل سکتی ہے۔
یہاں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں جس کی وجہ سے یہاں آپ کو رہائیش فری مل جاتی ہے۔
ایک بار آپ ضرور اس حسین وادی میں تشریف لائیں اور اسے اپنی زندگی کا یادگار سفر بنائیں۔
آنے والے حضرات اس نمبر پر رابطہ کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ 03450485961

Address

Azad Kashmir Muzaffarabad
Muzaffarabad
45

Telephone

+923450485961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Active Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Active Adventure:

Share