Bold Trekkers

Bold Trekkers We promote Eco tourism
(1)

*فَابِاَيِّ اَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان*"اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھُٹلاؤ گے"
01/06/2025

*فَابِاَيِّ اَلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان*
"اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھُٹلاؤ گے"

تاؤ بٹ آزاد کشمیر کا آخری کونہ ❤️ دلفریب اور پُرسکون ، آ پ کس کیساتھ جانا چاہیں گے
28/05/2025

تاؤ بٹ آزاد کشمیر کا آخری کونہ ❤️ دلفریب اور پُرسکون ، آ پ کس کیساتھ جانا چاہیں گے

گرمی سے بچنے کا واحد راستہ ہے جو جموں کشمیر کہ پہاڑوں کو جاتا ہے
27/05/2025

گرمی سے بچنے کا واحد راستہ ہے جو جموں کشمیر کہ پہاڑوں کو جاتا ہے

21/05/2025
میں پناہ ڈھونڈنا چاہتا ہوں کسی ایسے مقام پرجہاں قدرت کے سوا کوئی آوازکوئی منظر نہ ہو جہاں نہ وحشت ہواور نہ کڑوی دنیا کے ...
20/05/2025

میں پناہ ڈھونڈنا چاہتا ہوں کسی ایسے مقام پر

جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز

کوئی منظر نہ ہو

جہاں نہ وحشت ہو

اور نہ کڑوی دنیا کے لہجے

فقط میں

اور

میرا تخیل ہو !!! 🦋

چترال کی وادی کیلاش میں چلم جوش تہوار۔ 🇵🇰❤️The four day Chilam Joshi spring festival is in full swing in the three Kalas...
20/05/2025

چترال کی وادی کیلاش میں چلم جوش تہوار۔ 🇵🇰❤️
The four day Chilam Joshi spring festival is in full swing in the three Kalash Valleys Rumbur, Bumburet & Birir. 🇵🇰❤️

📸: Chitral culture

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شمال کی جانب چہلہ بانڈی پل سے شروع ہو کر تاؤبٹ تک 210 کلومیٹر کی مسافت پر پھیلی ہوئ...
18/05/2025

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شمال کی جانب چہلہ بانڈی پل سے شروع ہو کر تاؤبٹ تک 210 کلومیٹر کی مسافت پر پھیلی ہوئی حسین و جمیل وادی کا نام نیلم ہے۔ یہ وادی اپنے نام کی طرح خوبصورت ہے۔ وادی نیلم کا شمار کشمیر کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا ہے ۔

K A S H M I R 🌲🍁🏔️📍  Neelum Valley Azad Kashmir
17/05/2025

K A S H M I R 🌲🍁🏔️
📍 Neelum Valley Azad Kashmir

Neelum Valley Kashmir ♥
16/05/2025

Neelum Valley Kashmir ♥

Neelum beauty ⛰️❤️🍁
15/05/2025

Neelum beauty ⛰️❤️🍁

کشمیر سٹیڈیم بانڈی پورہ 🫀🍁
14/05/2025

کشمیر سٹیڈیم بانڈی پورہ 🫀🍁

11/05/2025

وادی نیلم سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا، 14 مئی بروز بدھ سے سیاح وادی نیلم آ سکتے ہیں،

Address

Dudhnial , Neelum Valley , AJK
Muzaffarabad
13231

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bold Trekkers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bold Trekkers:

Share

Category