The Gilgat Tour

The Gilgat Tour Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Gilgat Tour, Tour guide, Muzafrabad Azad Kashmir, Muzaffarabad.

30/12/2025
King Babar Azam stealing the spotlight Down Under 👑🔥 When Bollywood queen Deepika Padukone & global icon Nick Jonas turn...
30/12/2025

King Babar Azam stealing the spotlight Down Under 👑🔥 When Bollywood queen Deepika Padukone & global icon Nick Jonas turn up at the Big Bash just to cheer the King 🏏✨ Star power meets batting class, fandom goes crazy, aura goes nuclear 💥 Australia witnesses pure royalty, global love and Babar-mania at its absolute peak 🌍❤️‍🔥

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی , فیصل آباد کے ٹک ٹاکر نے 64 کروڑ روپے کی لیمبورگینی منگوا لی پاکستان میں لگژری گاڑ...
30/12/2025

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی , فیصل آباد کے ٹک ٹاکر نے 64 کروڑ روپے کی لیمبورگینی منگوا لی

پاکستان میں لگژری گاڑیوں کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جہاں 64 کروڑ روپے مالیت کی دنیا کی جدید ترین سپر کار Lamborghini Revuelto پاکستان امپورٹ کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس مہنگی گاڑی کی شپمنٹ پر 11 کروڑ روپے خرچ ہوئے، جبکہ 43 کروڑ روپے کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز کی مد میں ادا کیے گئے۔ اس طرح مجموعی لاگت 64 کروڑ روپے تک جا پہنچی، جو اب تک پاکستان میں امپورٹ ہونے والی سب سے مہنگی گاڑی سمجھی جا رہی ہے۔

یہ لگژری سپر کار Pasban Group نے امپورٹ کی ہے، جبکہ اس حوالے سے معروف ٹک ٹاکر Shameel Zahid کا نام بھی سامنے آیا ہے۔ گاڑی کی امپورٹ Faisalabad سے منسلک بتائی جا رہی ہے۔

Lamborghini Revuelto کو جدید ہائبرڈ ٹیکنالوجی، طاقتور V12 انجن اور جدید ڈیزائن کی وجہ سے دنیا بھر میں بے حد مقبولیت حاصل ہے۔ پاکستان میں اس گاڑی کی آمد کو سوشل میڈیا پر بھی خاصی توجہ مل رہی ہے، جہاں صارفین اس کی قیمت اور ٹیکسز پر مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق موجودہ معاشی حالات میں اس قدر مہنگی گاڑی کی امپورٹ ایک منفرد مثال ہے، جو پاکستان میں لگژری لائف اسٹائل کے بدلتے رجحانات کی عکاسی کرتی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں انسانی سمگلروں کے ایک منظم نیٹ ورک کا...
30/12/2025

آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں انسانی سمگلروں کے ایک منظم نیٹ ورک کا شکار ہو کر کمبوڈیا کے جہنم میں پھنس گیا ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق نوجوان کو ورک ویزے کے نام پر لاکھوں روپے بٹورنے کے بعد بیرونِ ملک فروخت کر دیا گیا ہے جہاں وہ اس وقت شدید جسمانی و ذہنی تشدد کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرؤف ولد عبداللطیف کو روشن مستقبل کے سبز باغ دکھا کر کمبوڈیا کے ایک مبینہ سمگلنگ نیٹ ورک کے حوالے کیا گیا۔ متاثرہ نوجوان کے بھائی عبدالحمید نے انکشاف کیا کہ شفیق نامی ایک مقامی کارندے نے کمبوڈیا میں مقیم ایجنٹ حسنین کے ذریعے ورک پرمٹ کا جھانسہ دے کر خاندان سے 30 لاکھ روپے وصول کیے۔ تاہم نوجوان کو ورک ویزے کے بجائے وزٹ ویزے پر وہاں پہنچا کر ایک مجرمانہ گروہ کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا۔ انسانی اسمگلنگ چکا منظم نیٹ ورک ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کیس اس وسیع تر نیٹ ورک کا حصہ ہے جو سادہ لوح نوجوانوں کو جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں سائبر کرائم ہبز یا مشقت کے کیمپوں میں فروخت کر دیتا ہے۔ عبدالحمید کے مطابق گزشتہ ایک سال سے ایجنٹ گروہ اسے واپس لانے یا کاغذات درست کروانے کے بہانے مزید رقوم بھی بٹورتا رہا مگر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ متاثرہ خاندان نے میڈیا کو بتایا کہ عبدالرؤف کو وہاں غیر انسانی حالات میں رکھا گیا جہاں اس پر بیہمانہ تشدد کیا گیا۔ مسلسل اذیت کے باعث نوجوان کی ذہنی حالت غیر مستحکم ہو چکی ہے اور اب کئی روز سے اس کا گھر والوں سے رابطہ بھی مکمل طور پر منقطع ہے جس سے اس کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ متاثرہ خاندان نے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، وفاقی وزارتِ داخلہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے

نوجوان آل راؤنڈر معاذ صداقت کی انسٹاگرام سٹوری ❤️
30/12/2025

نوجوان آل راؤنڈر معاذ صداقت کی انسٹاگرام سٹوری ❤️

گلگت بلتستان جہاں حسنِ فطرت اپنی اصل اور خالص صورت میں جلوہ گر ہوتا ہے۔
30/12/2025

گلگت بلتستان
جہاں حسنِ فطرت اپنی اصل اور خالص صورت میں جلوہ گر ہوتا ہے۔

02/12/2025

صبح صبح جلدی اٹھ کر حلال رزق کی تلاش میں نکلنے والوں کو میرا دل سے سلام

One second v Lagna apka plz type
30/11/2025

One second v Lagna apka plz type

Faces from golf at
30/11/2025

Faces from golf at

25/11/2025

6G service

07/06/2025

😱 ゚

Address

Muzafrabad Azad Kashmir
Muzaffarabad

Telephone

+923494644239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Gilgat Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Gilgat Tour:

Share

Category