PPP-Sarar Muzaffarabad

PPP-Sarar Muzaffarabad An official page of Pakistan people's party Sarar Muzaffarabad.

This page will promote the ideology of Bhutto and promote the culture of Sarar located 10 km from city muzaffarabad.

سامی عبّاسی سینئر وائس پریذیڈنٹ ، منیب عارف سیکرٹری فائنانس ، سعد مصطفیٰ ڈپٹی آرگنائزر بننے پر مبارکباد۔ Malik Haider Aw...
13/06/2024

سامی عبّاسی سینئر وائس پریذیڈنٹ ، منیب عارف سیکرٹری فائنانس ، سعد مصطفیٰ ڈپٹی آرگنائزر بننے پر مبارکباد۔ Malik Haider Awan Kashif Malik
, ,

حمزہ اقبال اعوان سیکٹری انفارمیشن  جناب حیدر الطاف  ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور عدیل منظور  کو سیکرٹری سوشل میڈیا PYO پیپ...
13/06/2024

حمزہ اقبال اعوان سیکٹری انفارمیشن جناب حیدر الطاف ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور عدیل منظور کو سیکرٹری سوشل میڈیا PYO پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سٹی مظفرآباد حلقہ 3 بننے پر مبارکباد۔ Malik Haider Awan Hamza Malick

08/05/2024


*چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار مختار احمد خان صاحب کی سردار احمر مختار ، محسن نقوی ، دانش افضل مُغل ...
06/05/2024

*چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار مختار احمد خان صاحب کی سردار احمر مختار ، محسن نقوی ، دانش افضل مُغل ، راشد الحسن، منان عباسی کے ہمراہ سراڑ ملک اشفاق صاحب کے گھر آمد اس موقع پر لوکل کونسلر ملک دانش اعوان ، عبدلعزیز اعوان، عاشر محمود و دیگر بھی موجود*





سیری غلام فرید صاحب کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے خوفناک مناظر۔ سب کچھ جل کر خاکستر ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ بہتر نعم...
02/05/2024

سیری غلام فرید صاحب کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے خوفناک مناظر۔ سب کچھ جل کر خاکستر ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ بہتر نعمل بدل عطا فرمائیں. پاکستان پیپلز پارٹی سراڑ دکھ کی اس گھڑی میں برابر کی شریکِ ہے۔
Sarar
Awaisawan Awan

مظفرآباد آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائد عوام شہید ذ...
02/05/2024

مظفرآباد آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کیلئے وزیر حکومت سردار جاوید ایوب خان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور منظور کر لی گئی ,
وزیر حکومت سردار جاوید ایوب خان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے پر پارلیمانی سربراہان اور ممبران اسمبلی کا شکر گزار ہوں ،
میری خوش قسمتی ہے اللہ تعالیٰ نے مجھے یہ اعزاز دیا کہ میں نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ پونے والی نا انصافی کے ازالے پر کردار ادا کیا
قانون ساز اسمبلی نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد متفقہ منظور کر کے اپنی مثبت سوچ وفکر کا ثبوت دیا ہے ،
سردار جاوید ایوب خان وزیر حکومت
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین ایٹمی پروگرام دیا اور تحفظ ختم نبوت کا قانون بنایا جو دنیا و آخرت میں اللہ تعالیٰ کے حضور سرخرو ہونے کا واحد ذریعہ ہے ،
سردار جاوید ایوب خان وزیر حکومت صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بھٹو ریفرنس کیس دائر کر کے جرآت مندانہ فیصلہ کیا اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس میں بھرپور کردار ادا کیا ہے ،
سردار جاوید ایوب خان وزیر حکومت
awan pyo
ayoub

ajk
mukhtar khan

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جناب مختیار احمد خان عباسی اور کارکنان پیپلز پارٹی سراڑ کی طرف سے تمام محنت کش افراد کو س...
01/05/2024

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جناب مختیار احمد خان عباسی اور کارکنان پیپلز پارٹی سراڑ کی طرف سے تمام محنت کش افراد کو سرخ سلام

صدقہ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اللہ کریم ڈپٹی میٸر صاحب کو ایمان اور صحت بھری دراز عمر عطا فرماٸے مکمل شفایاب فرماٸے آمین
01/05/2024

صدقہ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اللہ کریم ڈپٹی میٸر صاحب کو ایمان اور صحت بھری دراز عمر عطا فرماٸے مکمل شفایاب فرماٸے آمین




چنار ہاؤس:  سراڑ سے ہم خیال نظریاتی نوجوانوں کے وفد نے مرکزی آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار مختار احمد خا...
20/04/2024

چنار ہاؤس: سراڑ سے ہم خیال نظریاتی نوجوانوں کے وفد نے مرکزی آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار مختار احمد خان کی چچی کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سردار احمر مختار خان ، سٹی جنرل سیکرٹری PYO دانش افضل مغل اور جناب سید شعیب بخاری بھی موجود*



4 اپریل یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو۔قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ شہادت 4 اپریل وطن عزیز کی تاریخ کا سیاہ تری...
04/04/2024

4 اپریل یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو۔
قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ شہادت 4 اپریل وطن عزیز کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو شہید کا عدالتی قتل صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ آئین، جمہوریت، طبقاتی نظام کے خاتمے، غریبوں، کسانوں، مزدوروں، ہاریوں، پسے ہوئے طبقات اور طلبہ کی امیدوں، عالم اسلام کے اتحاد اور پاکستان کے استحکام کا اجتماعی قتل تھا۔



ڈپٹی مئیر و سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی مظفّر آباد خالد اعوان صاحب سے ضلع صدر P YO سیاب عنصر اعوان ، حمزہ اِقبال، ملک حا...
24/03/2024

ڈپٹی مئیر و سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی مظفّر آباد خالد اعوان صاحب سے ضلع صدر P YO سیاب عنصر اعوان ، حمزہ اِقبال، ملک حارث ، عدیل منظور ، خاور فاروق اور عمر ظہور اعوان کے ہمراہ ملاقات۔




Location: Chella bandi muzaffarabad 📍

Address

Village Sarar Tehsil And District Muzaffarabad
Muzaffargarh
05822

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP-Sarar Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP-Sarar Muzaffarabad:

Share