Trip Organizer

Trip Organizer Let’s explore the world together! 🌍✨

Your Travel, Our Passion 🏞️
We organize unforgettable journeys with luxury accommodation 🏨, smooth transportation 🚐, air ticketing ✈️, expert tour guides 🧭, thrilling trekking & cozy camping ⛺.

خوبصورت وادیوں کا سفر، اب بنائیں یادگار!پاکستان کی رجسٹرڈ ٹریول کمپنی trip organizer کے ساتھ آرام دہ سفر، معیاری رہائش، ...
21/07/2025

خوبصورت وادیوں کا سفر، اب بنائیں یادگار!
پاکستان کی رجسٹرڈ ٹریول کمپنی trip organizer کے ساتھ

آرام دہ سفر، معیاری رہائش، مکمل گائیڈنس — سب کچھ ایک جگہ!

ابھی بک کریں اور زندگی کے حسین لمحے ہمارے ساتھ گزاریں!

رابطہ:
05813410300
03129757794
03554423377

آزادی کے 77 سال بعد بھی ہماری صورت حال یہ  ہےان جاہلوں کی حرکت قابل مذمت اور قابل نفرت اپنی جگہ لیکن ہمارے ادارے ان سے ب...
20/07/2025

آزادی کے 77 سال بعد بھی ہماری صورت حال یہ ہے
ان جاہلوں کی حرکت قابل مذمت اور قابل نفرت اپنی جگہ لیکن ہمارے ادارے ان سے بھی زیادہ مزمت کے حقدار ہیں

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان ایک لاحاصل کی امید...
17/07/2025

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان ایک لاحاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے(راکاپوشی کے دامن سے صبح کا سلام)

خوبصورت وادیوں کا سفر، اب بنائیں یادگار!پاکستان کی رجسٹرڈ ٹریول کمپنی trip organizer کے ساتھ آرام دہ سفر، معیاری رہائش، ...
15/07/2025

خوبصورت وادیوں کا سفر، اب بنائیں یادگار!
پاکستان کی رجسٹرڈ ٹریول کمپنی trip organizer کے ساتھ

آرام دہ سفر، معیاری رہائش، مکمل گائیڈنس — سب کچھ ایک جگہ!

ابھی بک کریں اور زندگی کے حسین لمحے ہمارے ساتھ گزاریں!

رابطہ:
05813410300
03129757794
03554423377

Rakaposhi view point District Nagar gilgit baltistan
12/07/2025

Rakaposhi view point District Nagar gilgit baltistan

11/07/2025

اسلام علیکم
🌹 جمعہ مبارک 🌹

  پہلا قتل کا مقدمہ اس مقامی ہوٹل پہ کرنا چاہیئے جس نے دریا کے اندر چارپائیاں لگا کے ناشتے کرنے کا انتظام کیا۔دوسرا پرچہ...
27/06/2025


پہلا قتل کا مقدمہ اس مقامی ہوٹل پہ کرنا چاہیئے جس نے دریا کے اندر چارپائیاں لگا کے ناشتے کرنے کا انتظام کیا۔

دوسرا پرچہ اس خاندان کو لیکر آنے والے ٹورازم گروپ کے مینجر پہ کرنا چاہیئے جس نے سیاحوں کو دریا کے خطروں سے صحیح گائیڈ اور آگاہ نہیں کیا۔

تیسرا پرچہ محکمہ موسمیات پہ کرنا چاہیئے جس نے سیلاب کی الرٹ جاری نہ کیا۔
چوتھا پرچہ انتظامیہ اور ریسکیو آپریشن والے ٹیموں پر ہونا چاہئیے جو وقت پر پہنچ نہ سکے۔

نا اہل ادارے پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں نکال سکتے ہیں، افسوس تین گھنٹے میں انہوں نے ڈوبتے ہوئے سیاحوں کے لیئے کچھ نہیں کیا۔ ۔ ۔ ۔؟؟
Swat Updates
News Updates
Geo News Urdu
Ever/Body Top Fans Top Trends

لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔یہ ہے حکومت پاکستان کی فلس طین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اق...
21/06/2025

لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔
غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔
یہ ہے حکومت پاکستان کی فلس طین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اق صی سے دستبرداری ہے۔
یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟
شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔
حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔
جس کے ہاتھوں سے فلس طینیوں کا خون ٹپک رہا ہے، جس کی حمایت، اسلحہ کی فراہمی اور سپورٹ سے ازرائیل ایران پر حملہ آور ہوا ہے۔
پاک بھارت جنگ ٹرمپ نے نہیں رکوائی اس کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ امریکہ نے اس تنازعہ میں نہیں آنا وہ مودی کی درخواست پر بھارت اور مودی کو پاکستان ائیرفورس کے ہاتھوں مارنے سے بچانے آیا تھا۔
ٹرمپ نے جنگ بندی کی بعد ایک دفعہ بھی کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں کی یہاں تک جنرل عاصم منیر کیساتھ لنچ کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بھی ثالثی کا ذکر نہیں ہے ۔
میں ایک پاکستانی غ زہ کے بچوں کے قاتل اور مسجد اق صی کو ازرائیل کے حوالے کرنے اور بیت المق دس شہر کو ازرائیل دارلحکومت بنانے والے ،ابراہم اکارڈ (معاہدہ ابراہیمی)کے ذریعے فلس طین کو ازرائیل کے حوالے کرنے والے قاتل ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے پر حکومت پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اس فیصلے کو مسترد کرتا ہوں۔

جمعہ مبارک 🌹
20/06/2025

جمعہ مبارک 🌹

قراقرم ہائی وے چین کے شہر کاشغر سے شروع ہو کر پاکستان کے شہر حسن ابدال (صوبہ پنجاب) تک جاتی ہے، جس کی کل لمبائی تقریباً ...
19/06/2025

قراقرم ہائی وے چین کے شہر کاشغر سے شروع ہو کر پاکستان کے شہر حسن ابدال (صوبہ پنجاب) تک جاتی ہے، جس کی کل لمبائی تقریباً 1,300 کلومیٹر ہے۔ یہ شاہراہ دشوار گزار پہاڑی علاقوں، دریاؤں اور گلیشیئرز کے بیچ سے گزرتی ہے، مگر اپنی مضبوط تعمیر کی وجہ سے سال بھر قابل سفر رہتی ہے۔ گلگت، ہنزہ، نگر، چلاس، اور سکردو جیسے کئی اہم علاقے اسی راستے سے جُڑتے ہیں۔ اس کا آغاز 1959 میں ہوا اور مکمل تعمیر 1979 میں ہوئی، جسے پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر مکمل کیا۔🇵🇰🛤️

17/06/2025

مسلمانوں اپ نے ملکوں کو نہیں اپ نے اسلام کو بچانا ہے اسرائیلی حملے دراصل اسلام پر حملہ ہے

Address

Nagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trip Organizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category