Miacher Nager_Mehdi Abad

Miacher Nager_Mehdi Abad میاچھر نگر ویلی---
Mehdi Abad Nagar (Miacher)

24/05/2022
08/05/2022
دامن خوہ میاچھر
07/05/2022

دامن خوہ میاچھر

04/05/2022
نماز عید ۔
03/05/2022

نماز عید ۔

پروردگار قبول کرے۔
28/04/2022

پروردگار قبول کرے۔

پروردگار عالم ۔رمضان المبارک کے ان عظیم شب و روز کے واسطے ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور انہیں مولائے کائنات کی شف...
24/04/2022

پروردگار عالم ۔رمضان المبارک کے ان عظیم شب و روز کے واسطے ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور انہیں مولائے کائنات کی شفاعت نصیب فرما۔آمین

پروردگار عالم ۔رمضان المبارک کے ان عظیم شب و روز کے واسطے ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور انہیں مولائے کائنات کی شفاعت نصیب فرما۔آمین

Mola Salamat rakhay ameen
22/04/2022

Mola Salamat rakhay ameen

20/04/2022
مولا سلامت رکھے آمین ❤️ #مومن علی
03/03/2022

مولا سلامت رکھے آمین ❤️
#مومن علی

انا للہ و انا الیہ الراجعون.سید آباد پھکر کے انتہائی کم گو، شریف النفس، خاموش طبیعت، ایماندار نوجوان سید ، سید ضیاء الدی...
19/02/2022

انا للہ و انا الیہ الراجعون.
سید آباد پھکر کے انتہائی کم گو، شریف النفس، خاموش طبیعت، ایماندار نوجوان سید ، سید ضیاء الدین کاظمی، عمر 40-45 کے لگ بھگ، جونیئر میڈیکل ٹیکنیشن ، سول ڈسپنسری میاچھر و ڈاڈیمل، دو معصوم بچوں اور بوڑھی ماں سمیت جملہ خاندان کو سوگوار چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
مرحوم کی اچانک رحلت نے پورے یونین کونسل پھکر-میاچھر کو غمزدہ کردیا ہے، مرحوم کی صحت سے متعلق خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔
دعا ہے کہ اللہ مرحوم سید کی مغفرت فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے۔ اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔ 😢  ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیاآہ! 😭 راجہ محمد اسلم کیانی ہم میں نہیں رہے۔ آج ...
16/02/2022

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔ 😢
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
آہ! 😭
راجہ محمد اسلم کیانی ہم میں نہیں رہے۔
آج نگر قوم ایک عظیم شخصیت، قوم کا خادم، سراپا خلوص کا پیکر، غریب پرور، یتیم اور غریب طلبہ کا سرپرست، نیک دل انسان سے محروم ہوگئی۔
آپ کمیونٹی ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن ، کے بانیوں میں سے تھے۔ انجمن حسینیہ اور نگر سٹوڈنٹس فیڈریشن جیسے دیگر فلاحی و تعلیمی اداروں میں بڑے مخلصانہ انداز میں خدمات انجام دے چکے تھے۔ ان کی جدائی کسی قومی سانحے سے کم نہیں۔
پروردگار مرحوم کو جنت الفردوس میں شہدائے کربلا کے ساتھ محشور فرمائے ۔
ان کے خاندان، رفقاء، چاہنے والوں اور سیڈف سے وابستگان کو صبر جمیل عطا فرمائے😭😢😭😢

كُلُّ نَفْسٍ ذائقۃ الْمَوْتِ ؛؛  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ؛؛حولدار محمد یعقین قضائےالہی سے انتقال ہوا ...
13/02/2022

كُلُّ نَفْسٍ ذائقۃ الْمَوْتِ ؛؛
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ؛؛
حولدار محمد یعقین قضائےالہی سے انتقال ہوا ہے تمام دوستوں سےالتماس سورہ فتحہ و نماز وحشت کی اپیل اللّٰه مرحومین کی گناہوں کو درگزر فرما انکی روحوں کو سکون قلب عنایت فرمائیں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1980719938767636&id=100004889473986
24/01/2022

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1980719938767636&id=100004889473986

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید گلگت میں ایگزیکٹو انجینئر سکردو جناب اقبال حسین کو اچھی کارکردگی دکھانے پر سوینیر سے نواز رہے ہیں.
اقبال حسین جن کا تعلق نگر سے ہے اور وہ اس وقت سکردو میں بطور ایگزیکٹو انجینئر اپنے خدمات سر انجام دے رہے ہیں.

Proud of you Iqbal Hussain Son of Miacher Nagar

20/01/2022
ماشاءاللہ جوانوں مولا سلامت رکھے آمین
19/01/2022

ماشاءاللہ جوانوں مولا سلامت رکھے آمین

تمام مومنین سےتازہ مرحوم غلام رضا ولد فقیر شاہ بپوریا  میاچھر حال مقیم جوتل کی ایصال ثواب کیلئے  نماز وحشت قبر کی درخواس...
16/01/2022

تمام مومنین سےتازہ مرحوم غلام رضا ولد فقیر شاہ بپوریا میاچھر حال مقیم جوتل کی ایصال ثواب کیلئے نماز وحشت قبر کی درخواست ہے

Mola Salamat rakhay
16/01/2022

Mola Salamat rakhay

وادی میاچھر میں لوگ اپنے مدد آپ کے تحت روڈ کی صفائی میں مصروف
02/01/2022

وادی میاچھر میں لوگ اپنے مدد آپ کے تحت روڈ کی صفائی میں مصروف

نکاح مبارک حسین عرف نمبردار
27/12/2021

نکاح مبارک حسین عرف نمبردار

Shabash TLA
12/12/2021

Shabash TLA

انا للہ و انا الیہ راجعون:میاچھر کا ایک اور روشن ستارہ جابر ولد رمضان ساکن میاچھر نگر قضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے، تمام...
09/12/2021

انا للہ و انا الیہ راجعون:

میاچھر کا ایک اور روشن ستارہ جابر ولد رمضان ساکن میاچھر نگر قضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے، تمام دوستوں سے التماس سورہ فاتحہ و نماز وحشت کی اپیل ہے🙏 😭😭😭😭 خدا حافیظ

۔۔انا للہ وانا الیہ الراجعون۔آج 18 نومبر 2021 دن 1بجے محترم زوار مہربان علی وفات پا چکے ہیں۔تمام مومنین سے سورہ فاتحہ کی...
18/11/2021

۔۔انا للہ وانا الیہ الراجعون۔
آج 18 نومبر 2021 دن 1بجے محترم زوار مہربان علی وفات پا چکے ہیں۔تمام مومنین سے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔

07/11/2021

میرا ایک کالم تھا جو ڈان میں سن 2015 میں پبلش ہوا تھا۔ اس کا عنوان تھا "یہ نگر نہیں خوابوں کا نگر ہے"

نگر کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں۔ سرما کی دھوپ ہو، پت جھڑ ہو، کھلا باغ ہو اور ننھی پریوں کا ساتھ ہو۔ فبای الا ربکما تکذبان

05/11/2021
گلگت بلتستان نگر میاچھر سے تعلق رکھنے والے دی لرننگ اکیڈمی کے پرنسپل سر قربان علی  کی بیٹی علیزہ بتول دی لرننگ اکیڈمی کی...
04/11/2021

گلگت بلتستان
نگر میاچھر سے تعلق رکھنے والے دی لرننگ اکیڈمی کے پرنسپل سر قربان علی کی بیٹی علیزہ بتول دی لرننگ اکیڈمی کی طالبہ نے فیڈرل بورڈ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات میں 520 میں سے 515 نمبرات حاصل کر کے علاقے والدین اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کر دیا.

28/10/2021
08/10/2021

KHO Miacher

Address

Https://www. Google. Com/maps/place/Miachar/@36. 2469748, 74. 5654005, 2348m/data=, 3m1, 1e3, 4m8, 1m2, 2m1, 1smiacher+nagar+near+Gilgit, 3m4, 1s0x38e6203258c34a65:0x8f34aabf2d125bd6, 8m2, 3d36. 24538
Nagar
24697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miacher Nager_Mehdi Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Nagar

Show All

Comments

Markazi Imambargah Miacher
Markazi Imambargah Miacher
سلام۔۔برادر
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین آقای عالمگیر ہنزائی میاچھر نگر میں شہدائے کربلا کے سوم سے خطاب کر رہے ہیں۔
Markazi Imambargah Dalgiram Miacher
Markazi Imambargah Miacher Nagar
MashAllah,Team TLA-Gilgit
🥰
The Learning Academy Gilgit (TLA) A Unit of CEDef has been soaring level of success for decade.
Allah uss ki team ku hamisha Slamat rkhain
تنظیم العمل میاچھر کابینہ کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر تنظیم العمل میاچھر میں ہوا۔۔
اجلاس میں علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی
مدرسہ دارالزہرأ اور المہدی قرآن سنٹر کے مابین کیوٸیز مقابلے کا کچھ تصوری جھلکیاں۔۔۔۔۔۔۔
مدرسہ دارالزہرأ ٹرسٹ۔
تنظیم العمل میاچھر کے وفد نے سابق ایم ایل اے جاوید حسین کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نگر عارف حسین سے ملاقات کی۔۔
اشتہار برائے واٹر سپلائی ۔ مہدی آباد میاچھر
تنظیم العمل کے جوانان واٹر چینل پہ تمام رکاوٹیں صاف کرتے ہوئے۔۔
تنظیم العمل میاچھر کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر تنظیم العمل میں ہوا۔۔۔۔
جس میں علاقائی مسائل پر بات چیت کی گئی۔۔