Explore the world

31/10/2023

وادی سون سکیسر کے علاقے میں واقع حضرت جمال اللّٰه المعروف حیات المیر سرکار کے دربار سے ملحقہ مسجد میں جب خوبصورت آواز میں اذآن دی جاتی ہے تو پہاڑوں میں گونجتی ہوئی آواز روح تک معطر کر دیتی ہے, انسان اس ماحول کا سحر کئی دنوں تک محسوس کرتا رہتا ہے.

Ushu forest sawat ❤️اشو فارسٹ، کالام ویلی، سوات ۔۔🌿🌲Scenic Usho Forest ground of Kalam Valley 💕 # It is situated 8 km fr...
07/08/2023

Ushu forest sawat ❤️

اشو فارسٹ، کالام ویلی، سوات ۔۔🌿🌲

Scenic Usho Forest ground of Kalam Valley 💕

# It is situated 8 km from and 123 km from , at the height of 2,300 meters.

is known for its beautiful cloudy and rainy forest. Tourist attraction lake is located 27 kilometers from there. In winter, the famous glacier blocks the only path to the Mahodand lake and this path is only opened again in Summer.
SWAT Valley - The Switzerland of Pakistan

Amazing fr those who want to explore the world 😍
03/03/2023

Amazing fr those who want to explore the world 😍

12/09/2022

12/09/2022

Atrore
18/04/2022

Atrore

Amazing Deosai 😍😍😍
06/02/2022

Amazing Deosai 😍😍😍

Autumn ColoursHunza & NagarGilgit Baltistan
16/11/2021

Autumn Colours
Hunza & Nagar
Gilgit Baltistan

چٹانوں پر تراشیدہ قدرتی چہرے۔۔۔ہم نے مختلف جگہوں پر ایسے بے شمار پہاڑ اور چٹانیں دیکھی ہیں جن پر مختلف اشیاء کی شباہت کا...
19/10/2021

چٹانوں پر تراشیدہ قدرتی چہرے۔۔۔
ہم نے مختلف جگہوں پر ایسے بے شمار پہاڑ اور چٹانیں دیکھی ہیں جن پر مختلف اشیاء کی شباہت کا تاثر ملتا ہے ۔۔نیلم وادی میں جانیوالے حضرات بھی ایسی ایک دو جگہوں سے یقیناً واقفیت رکھتے ہوں گے ۔۔کچھ کا گزر یہاں سے ہوا ہوگا اور کچھ نے تصاویر میں ان مقامات کو دیکھا ہوگا ۔۔انسانی چہرے سے مشابہت رکھتی ایک چٹان بالکل سڑک پر آتی ہے۔ شاردہ سے کیل کی جانب جاتی سڑک پر کیل سے بمشکل چھ کلو میٹر پہلے سڑک اس چٹان کے نیچے سے گزرتی ہے لیکن انسانی چہرے کی واضع شباہت کیل سے واپسی کے سفر پے نظر آتی ہے ۔جاتے وقت یہ چٹان اتنی نمایاں نہیں دکھتی ۔۔۔سڑک کی توسیع کا کام جاری ہے بہت حد تک ممکن ہے کہ یہ انسانی شباہت والی قدرتی چٹان بھی اس توسیع کی زد میں آکر اپنا وجود کھو بیٹھے اور صرف تصویروں اور قصوں کہانیوں تک محدود ہو جائے ۔۔۔ارباب اختیار کو کوئ ایسا لائحہ عمل ضرور اختیار کرنا چاہیے کہ قدرت کے اس شاہکار کو محفوظ رکھا جاسکے ۔۔۔
دوسرا انسانی شباہت رکھتا قدرتی پہاڑ ایک بہت بڑی بلندی پر واقع پہاڑی چوٹی ہے اور ایک خاص زاویے سے دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔۔رتی گلی بیس کیمپ سے جھیل کی جانب جاتے بائیں طرف بلند وبالا چوٹی کو دیکھا جائے تو وہ بالکل سیدھا لیٹے کسی انسان کا وجود نظر آتا ہے اور اگر اس کی تصویر بنا کر نوے کے زاویے پر موڑی جائے تو بالکل واضع انسانی چہرہ دکھتا ہے ۔۔۔
یہ دونوں شاہکار قدرت کے تخلیق کردہ ہیں اور ہم بحثیت مسلمان ان کو صرف قدرت کا تخلیق کردہ ایک شاہکار سمجھتے ہیں اور ان کو دیکھ کر رب کائنات کی قدرت کرشمہ ساز اور کن فیکون کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے اور زبان سے بے ساختہ سبحان اللہ اور رب کائنات کی حمد وثناء جاری ہوتی ہے فقط۔۔۔۔۔پاک ہے وہ ذات جس کے ایک اشارہ قدرت سے عالم دنیا کا ظہور ہوا ۔۔۔
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم

Kumrat valleyUpper Dir
13/10/2021

Kumrat valley
Upper Dir

Address

Naran
Naran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore the world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore the world:

Share