Saalif Group of Companies

Saalif Group of Companies لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ

01/01/2022

یہ عیاں جو آب حیات ہے اسے کیا کروں
کہ نہاں جو زہر کے جام تھے مجھے کھا گئے

Peace
19/12/2021

Peace

26/11/2021
26/11/2021

آتے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پر،
لوگ لیتے ہیں مزہ ذکر تمہارا کر کے

26/11/2021

جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا
اس دن تمام پنچھی، کبوتر لگے مجھے

ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہان کیلیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا
09/10/2021

ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہان کی
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا

14/08/2021

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو
آزادی مبارک ❤️❤️🇵🇰

Eid Mubarak 😊
21/07/2021

Eid Mubarak 😊

07/07/2021

بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے

13/04/2015

اب عمر، نہ موسم، نہ وہ رستے کہ وہ پلٹیں
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی۔

12/04/2015

دوگز زمین مل ہی گئی_____مجھ غریب کو
مرنے کے بعد دیکھو میں بھی زمیندار ہو گیا

Address

Batakundi Naran
Naran
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saalif Group of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saalif Group of Companies:

Share

Category