05/06/2022
اسلام و علیکم تمام دوستوں کو اطلاح دی جاتی ہے کہ عمرہ شریف کی بکنگ شروع ہو چکی ہے جن دوستوں نے عمرہ شریف پہ ُ جانے کے لیے کہا ہوا تھا وہ جلد از جلد اپنے پاسپورٹ کے ہمراہ شاہ جی انٹرنیشنل سروسز پر تشریف لاییں اور اپنی بکنگ کو یقینی بنایں بڑی عید کے بعد روانگی ہو گی اور انشااللہ گروپ 100 افراد پر مشتمل ہوگا