15/12/2024
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ✨
اے میرے پیارے اللہ پاک مجھے اُن ذہنی اذیتوں سے نکال دے جو مجھے پریشان رکھتی ہیں میرے حال پر رحم کر جس بات کو لے کر تیری ذات سے دعا گو ہوں اُس میں میرے لیے خیر کا معاملہ کر مجھے سکون اور خوشی عطا کر جو تیرے سوا کوئی نہیں دے سکتا۔ مجھ سے راضی ہوجا اور گناہوں کو معاف فرما۔🤍
آمیـــــــن یا ربّ العالمیـــــــن🤲🏼
صبح بخیر ✨