Discover With Sohaib

Discover With Sohaib Information About Germany..! Ad Also Information About German System And LifeStyle ...

20/09/2026
19/09/2026

جو فوجی سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے ، اور جسکی نئی شادی ہوئی ہے اُسے 27 ستمبر کو ڈیوٹی پر نہ لگایا جائے ، شکریہ ، ہم یہ رونا مزید برداشت نہیں کر سکتے🙏🏻😂😂😂😂 اللہ آل سب کے بچوں کو محفوط رکھے آمین

😂😂😂😂👌💯😜
19/09/2026

😂😂😂😂👌💯😜

وقت بدل گیا لیکن طریقے ویسے کہ ویسے ہی چل رہے ہیان نسل در نسل 😏
19/09/2026

وقت بدل گیا لیکن طریقے ویسے کہ ویسے ہی چل رہے ہیان نسل در نسل 😏

سوچا تھا پاکستان والا حساب ہو گا ہر جگہ لیکن کافر اندھے نہیں 😂😂
19/09/2026

سوچا تھا پاکستان والا حساب ہو گا ہر جگہ لیکن کافر اندھے نہیں 😂😂

سعودی عرب کی مقدس سرزمین پر جب شکیرا اور دیگر رقاصاؤں کے رقص اور ناچ گانے کروائے جاتے تھے، اُس وقت سب خاموش تھے۔مکہ اور ...
17/09/2026

سعودی عرب کی مقدس سرزمین پر جب شکیرا اور دیگر رقاصاؤں کے رقص اور ناچ گانے کروائے جاتے تھے، اُس وقت سب خاموش تھے۔
مکہ اور مدینہ جیسے مقدس شہر میں عیاشی کے اڈے تعمیر ہوئے تب کوئی نہئ بولا

لیکن ۔۔۔۔

آج آلِ سعود کی بادشاہت کو خطرہ ہے تو درمیان میں مکہ اور مدینہ کو لے آئے ہیں۔

سب مسلمان اطمینان رکھیں، مکہ اور مدینہ کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یمن کے مسلمان سچے عاشقِ رسول ﷺ اور مومن ہیں، اور یہی لوگ مکہ اور مدینہ کے محافظ ہیں۔

‏یہ شیخ مجیب کو پنجاب آنے پر گرفتار کیا گیا تھا، آج سہیل آفریدی کے ساتھ وہی تاریخ دہرادی گئی۔۔۔۔
15/09/2026

‏یہ شیخ مجیب کو پنجاب آنے پر گرفتار کیا گیا تھا، آج سہیل آفریدی کے ساتھ وہی تاریخ دہرادی گئی۔۔۔۔

ایک بڑے آپریشن کے دوران، ایف آئی اے (FIA) نے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے حاجی عبدالرؤف کھوسو کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار...
15/09/2026

ایک بڑے آپریشن کے دوران، ایف آئی اے (FIA) نے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے حاجی عبدالرؤف کھوسو کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا؛ اطلاعات کے مطابق گھر کی چھت سے 5 ارب امریکی ڈالر اور 67 ارب پاکستانی روپے برآمد کیے گئے ہیں۔ سوچیں ایک ایم پی ای کے گھر سے اتنی رقم ملی ہے تو باقی وزیروں سے کتنی ملے گی

15/09/2026

لونگ مارچ کیا ہو گا ؟
کیا عمران خانُرہا ہو گا ؟
کون دشمنی کر رہا ہے
اور ایک دکان دار نے کیا مشورہ دیا تھا ۔۔!

🥰🥰🥰😂
14/09/2026

🥰🥰🥰😂

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover With Sohaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share