Pak TAQWA international travel &tours

Pak TAQWA international travel &tours PAK TAQWA INTERNATIONAL TRAVEL TOURS �

22/06/2026
21/06/2026

الحمدللہ!

پاک تقویٰ انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز، نوابشاہ کا پانچواں عمرہ گروپ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مدینہ منورہه کی مقدس سرزمین کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔

مدینہ منورہ... وہ بابرکت شہر جہاں ہمارے آقا ﷺ آرام فرما ہیں، جہاں کی فضا میں محبتِ رسول ﷺ کی خوشبو بسی ہوئی ہے، جہاں پہنچ کر ہر عاشقِ رسول ﷺ کا دل سکون اور اطمینان سے بھر جاتا ہے۔

یہ خوش نصیب زائرین روضۂ رسول ﷺ کی حاضری، مسجد نبوی ﷺ میں عبادت اور درود و سلام کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس مبارک سفر کو آسان فرمائے، ان کی تمام عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔

پاک تقویٰ انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز ہمیشہ اپنے معزز زائرین کو بہترین خدمات، اعتماد اور رہنمائی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

خصوصی شکریہ:ملک ندیم صاحب اور محمد حذیفہ ندیم

📍 آفس ایڈریس:کاظم شاہ شاپنگ سینٹر، نیشنل بینک کے قریب، سکرنڈ روڈ، نوابشاہ

📞 رابطہ نمبر:

ملک ندیم03118611440 03003230577

محمد حذیفہ ندیم031786114400 3052399436

پاک تقویٰ انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز، نوابشاہ

"آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری"

جزاکم

Allhumdullih ❤️
09/06/2026

Allhumdullih ❤️

الحمدللہ ❤️09 جون 2026 کو ہمارے پہلے عمرہ گروپ 1448ھ کے ویزاز کامیابی کے ساتھ جاری ہو گئے ہیں۔آپ کے اعتماد اور دعاؤں کا ...
06/06/2026

الحمدللہ ❤️

09 جون 2026 کو ہمارے پہلے عمرہ گروپ 1448ھ کے ویزاز کامیابی کے ساتھ جاری ہو گئے ہیں۔

آپ کے اعتماد اور دعاؤں کا شکریہ۔

✈️ Group Visas Issued Successfully
🕋 Ready for Departure

Booking now
31/05/2026

Booking now

PAK TAQWA INTERNATIONAL TRAVEL ke Taraf SA SPECIAL OFFER ✨🫴
03/07/2025

PAK TAQWA INTERNATIONAL TRAVEL ke Taraf SA SPECIAL OFFER ✨🫴

"آج ہی اپنی عمرہ کی تیاری شروع کریں! 🕋✨ PAK TAQWA اور مکمل سہولیات کے ساتھ عمرہ کا سفر بنائیں یادگار۔Pak Taqwa Travel کے...
02/07/2025

"آج ہی اپنی عمرہ کی تیاری شروع کریں! 🕋✨
PAK TAQWA اور مکمل سہولیات کے ساتھ عمرہ کا سفر بنائیں یادگار۔
Pak Taqwa Travel کے ساتھ آرام دہ ہوٹل، آسان ویزا اور بہترین رہنمائی آپ کا منتظر ہے! 🌙✈️
جلدی کریں، اپنی جگہ ابھی بک کروائیں! 📞📲"

🌟 PAK TAQWA INT TRAVEL & TOURS (GL:4108) 🌟✨ Alhamdulillah!تیسرا گروپ ویزا کامیابی سے جاری!✅ 47 خوش نصیب افراد کے ویزے کا...
29/06/2025

🌟 PAK TAQWA INT TRAVEL & TOURS (GL:4108) 🌟
✨ Alhamdulillah!
تیسرا گروپ ویزا کامیابی سے جاری!

✅ 47 خوش نصیب افراد کے ویزے کامیابی سے لگ چکے ہیں!
یہ صرف ایک سفر نہیں، یہ بندگی، ایمان اور رب کے گھر کی طرف بلایا گیا ایک خاص بلاوا ہے۔
ہم شکر گزار ہیں اپنے ان تمام معزز مسافروں کے جو ہر بار Pak Taqwa کو ہی منتخب کرتے ہیں۔

📣 یاد رکھیں:
“لوگ بار بار ہم سے ہی اپنا عمرہ/زیارت پیکج کرواتے ہیں!”
کیونکہ ہمیں ہے آپ کے اعتماد، خدمت اور رہنمائی کا شعور!

---

💼 ہماری سروسز میں شامل ہیں:
🔹 سعودی ویزہ (عمرہ ویزہ)
🔹 بہترین رہائش
🔹 مدینہ و مکہ میں مکمل گائیڈنس
🔹 ایئر ٹکٹس اور ٹرانسپورٹیشن
🔹 مکمل شریعت و سنت کے مطابق سفر

---

🕋 Pak Taqwa – جہاں ہر حاجی ہمارے لیے عزت ہے
💬 ہم نہیں، ہمارا کام بولتا ہے!

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنی جگہ محفوظ کریں:
📲 WhatsApp / Call: 03003230577
📍 Office: Adnan Shopping Center near national bank main branch ke back side sakrandroad nawabshah

Address

Adnan Shopping Center Near National Bank Main Branch Ke Back Side Sakrandroad Nawabshah
Nawabshah
67450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak TAQWA international travel &tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category