
20/05/2024
یہ جو منظر نظر آرہا ہے یہ پونیال کا گاؤں گلمتی لنک روڈ بٹوال محلہ سے ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائن گزر رہی ہے اور لائن کٹنے کے قریب پہنچی ہے کمپلین والوں کو رپورٹ درج کرانے کے باوجود تاحال ایکشن نہیں لیا گیا ۔ کمپلین والوں کا کہنا ہے کہ جب یہ کی ل کٹے گی تب اسے جوڑا جائے گا۔ بٹوال محلے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ بوبر میں ایک بچے کے ساتھ واقع پیش آیا آج اس بچے کے دونوں ہاتھوں کو کاٹا گیا ہے کل کو یہاں کوئی حادثہ پیش آئے گا...