Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی

Prang Ghar TV  پڑانگ غار ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی, Tourist Information Center, Prang Ghar, Nowshera.

🎥 Sajjad khan / Wedding & Events
Vediographer
👁️‍🗨️ Capturing Moments’Creating Memories
🔔 Available for wedding & Events
📞Call Us for Weddings & Collaborations
03464582983/ 03249001346

20/09/2026

� الحمدللہ ❤️

ہمارے ماموں کے بیٹوں کو نئے گھر کی بہت بہت مبارکباد۔ 🥰
اللہ تعالیٰ اس گھر کو ہمیشہ خوشیوں، برکتوں اور سکون سے آباد رکھے۔ 🤲❤️

نیا گھر، نئی خوشیاں، نئی دعائیں! 🌹

19/09/2026

17/09/2026

مستہ علی نے اپنی زندگی کے 20 قیمتی سال سعودی عرب میں پردیس کی حالت میں گزارے۔
پردیس کی زندگی آسان نہیں ہوتی، اپنے گھر، خاندان اور وطن سے دور رہ کر رزقِ حلال کی خاطر محنت کرنا ایک بڑی قربانی ہے۔ ❤️

اللہ تعالیٰ تمام پردیسی بھائیوں پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے، ان کے سفر کو آسان کرے، رزق میں برکت دے اور انہیں خیریت و سلامتی کے ساتھ اپنے پیاروں کے پاس واپس لائے۔ 🤲❤️

آمین یا رب العالمین

13/09/2026

🌧️💸 پارٹ ٹو میں صرف پیسوں کی بارش! 💸🌧️

🎥 اسپیشل فرمائش: اسد خان کی جانب سے

تحصیل پڑانگ غار میں حلق یار اور واجد خان کی شادی کی خوشیوں میں پیسوں کی ایسی بارش کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے! 🥳💰

❤️ حلق یار اور واجد خان کے گھر والوں کو یہ خوشی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ دونوں جوڑیوں کو ہمیشہ خوش، آباد اور سلامت رکھے۔ آمین 🤲❤️

12/09/2026

11/09/2026

� پڑانگ غار کے زمینداروں کے لیے یہ دو دن انتہائی اہم ہوتے ہیں۔

ان دنوں میں کسان ٹماٹر کے بیج زمین میں بکھیرنے کا کام شروع کرتے ہیں، کیونکہ اس مخصوص موسم میں بیج بونے سے ٹماٹر کی پیداوار بہتر اور شاندار ہوتی ہے۔ 🍅

ان دنوں کا منظر بھی اپنی مثال آپ ہوتا ہے؛ بچے، جوان اور بزرگ سب مل کر کھیتوں میں کام کرتے نظر آتے ہیں۔ یہی محنت آگے چل کر پڑانگ غار کے مشہور اور لذیذ ٹماٹروں کی شکل میں سامنے آتی ہے۔ ❤️🌿

پڑانگ غار — زراعت، محنت اور کسانوں کی سرزمین۔

11/09/2026

ٹی وی

Address

Prang Ghar
Nowshera
893211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prang Ghar TV پڑانگ غار ٹی وی:

Shortcuts

Share