Global Travels

Global Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global Travels, Tour Agency, Station Choke railway station Road Apposite to Shahab Sports, Nowshera.

13/02/2019
حج پالیسی 2019 کے اہم نکات نوٹ کریں اور شیر کریں
13/02/2019

حج پالیسی 2019 کے اہم نکات نوٹ کریں اور شیر کریں

10/02/2019
دنیا میں مصائب اور مشکلات حل کرنے کا نسخہ خداوندی 1مدد صرف اللہ سے مانگنا 2 مشکلات پر صبر کرنا 3 عبادت الھی ۔۔
09/02/2019

دنیا میں مصائب اور مشکلات حل کرنے کا نسخہ خداوندی 1مدد صرف اللہ سے مانگنا 2 مشکلات پر صبر کرنا 3 عبادت الھی ۔۔

05/02/2019

ریاض۔۔۔ وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر مسجد قبا آج رات سے 24گھنٹے کیلئے کھول دی گئی ہے۔ آل الشیخ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ خادم حرمین شریفین تمام مساجد خصوصاً حرمین شریفین اور اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد (مسجد قبا) سے غیر معمولی تعلق رکھتے ہیں۔ انکے زائرین کو سہولت فراہم کرنا اپنی اولیں ترجیحات میں رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اسی جذبے کے تحت ہدایت جاری کی تھی کہ مسجد قبا زائرین کیلئے 24گھنٹے کھولی جائے تاکہ دنیا بھر سے آنے والے زائرین کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو اور وہ جب بھی چاہیں مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی طرح مسجد قبا کی بھی زیارت کرسکیں۔ آل الشیخ نے بتایا کہ وزارت نے تمام سہولتیں فراہم کردی ہیں۔ 24گھنٹے سیکیورٹی انتظامات مہیا ہیں۔ تمام اداروں کے اہلکار بھی خدمت پر مامور کردیئے گئے ہیں۔

مدینہ کی ریاست کے دعویدار حج اخراجات میں اضافہ کرکے لوگوں کو مکہ اور مدینہ جانے سے روک رہے ہیں۔امیر جماعت اسلامی خیبر پخ...
01/02/2019

مدینہ کی ریاست کے دعویدار حج اخراجات میں اضافہ کرکے لوگوں کو مکہ اور مدینہ جانے سے روک رہے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کا سینیٹ میں حج اخراجات میں اضافے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پر گفتگو

Address

Station Choke Railway Station Road Apposite To Shahab Sports
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Travels:

Share

Category