Lodhi vlog

Lodhi vlog Historical places Tour with Lodhi Vlog . Pti update �
Informative video �
Imran Khan News

خود کو جینے کی تسلیمیں بہانے نہیں دیتااب تیری یاد بھی ائے تو میں انے نہیں دیتا۔۔۔ #لودھی
14/07/2023

خود کو جینے کی تسلی
میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی ائے تو میں انے نہیں دیتا۔۔۔
#لودھی





07/07/2023

ملک بھر میں حرمت قران پر ریلیاں نکالی گئی۔
لوگوں کا کہنا تھا کہ قران مجید ہماری ریڈ لائن ہے۔
پورے ملک میں ہر ایک مسلک سے تعلق رکھنے والے ادمی نے اج حرمت قران پر ریلی نکالی سویڈن سے تمام بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا۔

#قرآن

07/07/2023

آج جمعہ کی نماز کے بعد دیپال پور کے اندر وکلا برادران نے کچہری چوک دیپال پور کے اندر جو سویڈن کے اندر قران مجید کی بے حرمتی ہوئی اس حوالے سے آج ریلی کا انعقاد کیا اور اس میں یہ واضح کیا کہ سویڈن کی تمام جو پروڈکٹس پاکستان کے اندر استعمال ہو رہی ہیں ہم اس کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور قران مجید ہماری ریڈ لائن ہے جو اس ریڈ لائن کو کراس کرے گا اس کا خاتمہ انشاءاللہ اس دنیا کے اندر ہوگا ساری دنیا اس خاتمے کو دیکھے گی انشاءاللہ۔۔ حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے۔ انشاءاللہ ۔
#سویڈن #قرآن

سویڈن میں ہونے والی قران پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی۔ #سویڈن  #قرآن
07/07/2023

سویڈن میں ہونے والی قران پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی۔
#سویڈن
#قرآن

قران پاک ہماری ریڈ لائن ہے۔
07/07/2023

قران پاک ہماری ریڈ لائن ہے۔


05/07/2023

Good night 😴

04/07/2023

30/06/2023

گھروں پر جھنڈے لگانے کی مہم شروع خیبر پختون خواہ کے آخری گاؤں میں گھروں پر عید کے دوسرے دن پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز نے جھنڈے لگانا شروع کر دئیے


30/06/2023

خان صاحب ۔۔




Address

Depalpur Okara
Okara
56180.

Telephone

+923002369698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhi vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lodhi vlog:

Share