
20/08/2025
✨ الحمد للّٰہ ربّ العالمین ✨
شریف اینڈ سنز ٹریولز اینڈ ٹورز اپنی سابقہ روایات اور اعتماد کے ساتھ آپ کو ایک عظیم روحانی سفر کا موقع فراہم کر رہا ہے۔
🌙 روحانی سفرِ عقیدت — بڑی گیارہویں شریف بغداد میں 2025 🌙
یہ سفر صرف ایک ٹور نہیں بلکہ ایمان افروز لمحوں اور عقیدت بھری یادوں کا خزانہ ہے۔
نجف، کربلا، بغداد اور دیگر مقدس مقامات کی زیارت کا پُرکیف انتظام بہترین رہائش، بوفے سسٹم کھانا اور پر سکون سفر اور روحانی ماحول کے ساتھ۔
✈️ روانگی: 25 ستمبر 2025
📍 لاہور، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، کراچی سے
پاسپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2025
📞 مکمل معلومات اور بروقت بکنگ کے لیے فوراً واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
+92 300 217 9719
+92 306 927 6660
🕌 شریف اینڈ سنز ٹریولز اینڈ ٹورز — آپ کا بااعتماد روحانی ساتھی