Hafiz M Awais Raza

Hafiz M Awais Raza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz M Awais Raza, Travel Agency, Near Meezan Bank College Road, Pakpattan.

اللہم رَبَّنا ھب لنا مِن اَزٗواجِناَ وزریتنا قرۃ اعین و جعلنا للمتقین اِمَامَا ْ🤎🫶🤎
18/01/2026

اللہم رَبَّنا ھب لنا مِن اَزٗواجِناَ وزریتنا قرۃ اعین و جعلنا للمتقین اِمَامَا ْ🤎🫶🤎

سوہنا بیرا 🌹
17/10/2025

سوہنا بیرا 🌹

سعودی وژن 2030 کے مطابق مکہ مکرمہ اس طرح نظر آئے گا ۔۔۔
07/10/2025

سعودی وژن 2030 کے مطابق مکہ مکرمہ اس طرح نظر آئے گا ۔۔۔

*🌟12 ربیع الاول گزاریں مدینہ شریف میں🌟💫*   *🤎مولود کی گھڑی ہے، چلو آمنہ کے گھرپر🤎**11 SEATS 💺 LEFT**عمرہ کیجئیے سکونِ قل...
09/08/2025

*🌟12 ربیع الاول گزاریں مدینہ شریف میں🌟💫*
*🤎مولود کی گھڑی ہے، چلو آمنہ کے گھرپر🤎*
*11 SEATS 💺 LEFT*

*عمرہ کیجئیے سکونِ قلب کے ساتھ۔۔۔*

*روانگی21 اگست 2025ء*

سستا ترین عمرہ پیکج۔۔۔۔
21دن کا مکمل عمرہ پیکج صرف اور صرف *دو لاکھ پینتیس ہزار (235,000)روپے میں*

*سہولیات۔۔۔۔*

1. *لاہور جدہ لاہور ڈائریکٹ فلائٹ۔*
2. مکہ 700میٹر ، مدینہ 600میٹر ۔
3. ⁠مکہ اور مدینہ کی مکمل ٹرانسپورٹ۔
4. ⁠گروپ کے ساتھ عمرہ ادائیگی۔
5. ⁠انشورنس کے ساتھ ویزہ کی فراہمی۔۔۔

*تو دیر کس بات کی۔*
*ابھی ڈائل کریں۔۔۔*
*📞03095216786*

*یا وزٹ کریں۔۔۔۔*
کاروانِ اویس رضاٹریولز اینڈ ٹورز *(کالج روڈ پاکپتن شریف)*

*پروپرائیٹر ۔ قاری محمدعلی نقشبندی*
*ڈائریکٹر۔۔ حافظ محمد اویس رضا*

*🚨 یہ آفر محدود مدت کے لئیے ہے۔۔۔*

22/04/2025
18/04/2025

*محرم الحرام عمرہ پیکج روانگی 05جولائی 2025ء*

1. لاہور جدہ لاہور ڈائریکٹ فلائٹ
2. ⁠حرم شریف کے قریب ترین رہائش
3. ⁠مکہ اور مدینہ کی مقامی زیارات
4. ⁠گروپ لیڈر کی رہنمائی میں عمرہ ادائیگی
5. ⁠مکہ اور مدینہ کی مکمل ٹرانسپورٹ

*21دن کا مکمل عمرہ پیکج۔۔۔۔*
*صرف اور صرف دو لاکھ دس ہزار (210,000)روپے میں۔۔۔۔*

*75% ایڈوانس پیمنٹ کے ساتھ بکنگ جاری ہے۔۔۔*

*🚫 بغیر ایڈوانس بکنگ کنفرم نہیں ہوگی۔۔۔*

*مزید معلومات کیلیئے رابطہ کریں*
*کاروانِ اویس رضا ٹریولز اینڈ ٹورز (پرائیویٹ لیمیٹڈ)*
کالج روڈ پاکپتن شریف
*📞03055216786*

ٹویوٹا کمپنی کا یہ فور بائی فور ڈبل کیبن ڈالا 1کروڑ بیس لاکھ پاکستانی روپے کا ہے  یعنی سعودی ایک لاکھ ستائیس ہزار ریال ت...
14/04/2025

ٹویوٹا کمپنی کا یہ فور بائی فور ڈبل کیبن ڈالا 1کروڑ بیس لاکھ پاکستانی روپے کا ہے یعنی سعودی ایک لاکھ ستائیس ہزار ریال تقریبا اب غور کرنے کی بات یہ ہے کہ تصویر میں اس ڈالے پر تربوز لگا کر ایک عربی بیچ رہا گاڑی کے مقابلے میں ان تربوز کی قیمت یا ان سے آنے والا منافع کچھ بھی نہیں ہے مگر پھر بھی سعودی اپنے اس چھوٹے سے کام کو ترجیح دے رہا ہے وہ یہ نہیں سوچ رہا کہ اتنی مہنگی گاڑی پر 10 ریال کا تربوز بیچوں گا تو لوگ باتیں کریں گے کہ اتنا بڑا شیخ ہو کر یہ کیا کر رہے ہو اب آتے ہیں ہم جیسے پاکستانی لوگوں پر جنکی سوچ ہی چھوٹی ہے زرا سے لوئر مڈل کلاس سے نکلُ کر مڈل کلاس تک پہنچ جائیں خود کو اتنا بڑا سفید پوش سمجھنے لگتے ہیں کہ ہر کام ہی ہمیں چھوٹا لگتا ہے کہ کوئی بڑا کام ہی کریں گے چھوٹا کوئی اپنا کام کرتے ہم برے لگیں گے اور تو اور ہم نے کوئی چھوٹا سا کام کرانا ہو دیہاڑی دار بولا لیتے ہیں کہ خود کر رہا ہوا تو لوگ کیا کہیں گے یہی سوچ ہمیں اور غریب کرتی جاتی ہے کام کوئی بھی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا ہماری سوچ چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے آپ کیا کہتے ہیں۔۔۔

دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ پاکستان کا ہے اسے دیکھتے ہی امیگریشن والے کہتے ہیں سر لائن میں کیوں کھڑے ہیں سائیڈ پہ آ جا...
13/04/2025

دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ پاکستان کا ہے اسے دیکھتے ہی امیگریشن والے کہتے ہیں سر لائن میں کیوں کھڑے ہیں سائیڈ پہ آ جائیں ۔

الحمدللہ ستائسویں شریف اور عمرہ کی سعادت 🤲🏻❣️🤲🏻
11/04/2025

الحمدللہ ستائسویں شریف اور عمرہ کی سعادت 🤲🏻❣️🤲🏻

Address

Near Meezan Bank College Road
Pakpattan
0457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz M Awais Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share