Fair Guide Travels

Fair Guide Travels karwan Imam Mahdi as a travel company and Organisation

خواہش مند مومنین رابط کریں
18/08/2026

خواہش مند مومنین رابط کریں

کاروان امام مہدی علیہ السلام کی طرف سے دسترخوان امام حسن علیہ سلام
12/08/2026

کاروان امام مہدی علیہ السلام کی طرف سے دسترخوان امام حسن علیہ سلام

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

ماشاءاللہ ❤️🏴 اس سال گنبد حرمِ مولا ابا الفضل العباس ع کا پرچم خادمِ زائرین کاروانِ امام مہدی علیہ السّلام کے سالار منظو...
11/08/2026

ماشاءاللہ ❤️🏴 اس سال گنبد حرمِ مولا ابا الفضل العباس ع کا پرچم خادمِ زائرین کاروانِ امام مہدی علیہ السّلام کے سالار منظور بھائی کو نصیب ہوا #الحمدلله #لبیکیاحسین #کربلا #عشق #سکون #جنت

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

.خواہش مند مومنین جلد از جلد رابطہ کریںانشاءاللہ اربعین کربلا میںContact number 03308143610Islamabad or پورے پاکستان میں...
03/07/2026

.خواہش مند مومنین جلد از جلد رابطہ کریں
انشاءاللہ اربعین کربلا میں
Contact number 03308143610
Islamabad
or
پورے پاکستان میں ہمارے ساتھ نمائندے موجود ہیں، لہذا اگر کوئی خواہش مند ہے تو جلد از جلد رابطہ کر لیں.

خواہش مند مومنین جلد از جلد رابطہ کریں. محدود نشستیں
28/06/2026

خواہش مند مومنین جلد از جلد رابطہ کریں. محدود نشستیں

27/06/2026

*📜 "ما رأيتُ إلّا جميلاً" : عظمتِ زینبؑ کا لافانی خطبہ*

جب سانحہ کربلا کے بعد اہل بیتِ اطہارؑ کے اسیرانِ حرم کو کوفہ میں ابنِ زیاد (لعنت اللہ علیہ) کے دربار میں پیش کیا گیا، تو اس بدبخت نے اپنی ظاہری جیت کے نشے میں چور ہو کر سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کو (نعوذ باللہ) زک پہنچانے اور طنز کرنے کی غرض سے پوچھا:
"تم نے دیکھا کہ اللہ نے تمہارے بھائی اور خاندان کے ساتھ کیا کیا؟"
اس کٹھن ترین وقت میں، جب آپ کا پورا خاندان شہید ہو چکا تھا اور آپ اسیر تھیں، آپ نے علیؑ کی بیٹی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ایسا تاریخی جواب دیا جس نے بنو امیہ کی جھوٹی فتح کو ہمیشہ کے لیے عبرت ناک شکست میں بدل دیا۔ آپؑ نے فرمایا:

*"مَا رَأَيْتُ إِلَّا جَمِيلًا، هَؤُلَاءِ قَوْمٌ كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْقَتْلَ فَبَرَزُوا إِلَى مَضَاجِعِهِمْ..."*

"میں نے خوبصورتی (اور اللہ کی رضا) کے سوا کچھ نہیں دیکھا! یہ وہ لوگ تھے جن کی تقدیر میں اللہ نے شہادت لکھ دی تھی، پس وہ اپنے مقتل (ابدی آرام
گاہوں) کی طرف چل پڑے۔"

📚 ابن طاووس، علی بن موسیٰ، المصوف في قتلى الطف، صفحہ 160
📚 علامہ محمد باقر مجلسی، بحار الانوار الجامعہ لدرر اخبار الائمہ الاطہار، جلد 45، صفحہ 116، باب 39 (احوالِ حرم بعد از شہادتِ امام حسینؑ)

18/06/2026

Address

Islamabad. Lahore Faisalabad Karachi Multan Sahiwal Kohat Hungo Parachinar
Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fair Guide Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fair Guide Travels:

Shortcuts

Share

Category