31/03/2025
السلام و علیکم ورحمتہ*
میری طرف سے آپکو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے
اللہ پاک ہمارے اعمالِ صالحات روزے, نمازیں, سحری, افطاری, عبادات, صدقات, خیرات, اپنی شان کریمی کے صدقے قبول فرماہے..ہمیں ایمان کی سلامتی کے ساتھ صحت و تندرستی و برکت والی زندگی عطا فرماہے.
امین یا رب العالمین.