𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐚𝐥𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐚𝐥𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 ᴀʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ ғᴏʀ ᴇᴠᴇʀʏᴛɪɴɢ

03/01/2026
ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!!!یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے...
16/11/2022

ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!!!
یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا!!!
کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے!!
ڈاکٹر :تو انجیکشن بند کر دو!!!
عورت :نہیں!!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا۔۔۔
کہہ کر چل دیتی ہے!!!
پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے : کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے؟
امّاں : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے!!!
بیٹا: امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گ
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو!!!!
ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا...!
یا اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا
اور ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے
آمیـــــــن

22/10/2022

feeling😞

It HURTS💔
22/10/2022

It HURTS💔

Address

Saddar Bazar Peshawer Cant
Peshawar
135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐚𝐥𝐢 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category